مجلس۱۶       جولائی      ۲ ۲۰۲ء عشاء   :سب سے بڑا تعویذ تقویٰ ہے  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:31) تعلیم۔۔

04:26) تصویر کشی حرام ہے اللہ کے گھر میں حرام کام نہ کریں۔۔

04:41) وقت لگانے والے حضرات فارم کے پیچھے ہدایت پڑھ لیں۔۔

06:08) فارم پڑھ لیتے ہیں لیکن جو اصول بنائے پھر اُس کے خلاف کرتے ہیں۔۔

07:25) ایسے لوگ کہ جو اہل حق کے ہیں لکھتے ہیں حق لکھتے ہیں اُن کے خلاف قلم اٹھانا برا بھلا کہنا اللہ والوں کی شان میں گستاخی اور انبیاء علیہ السلام کی شان میں گستاخی اس کے بارے میں آج عصر بعد بیان ہوچکا۔۔

12:22) علماء دوستوں پر ایک اللہ والے کا افسوس کہ کوئی بحث کرتا ہے تو اُس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔۔

14:17) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک بیان کو کئی بار پڑھا کہ آپ ﷺ کی تین حق ہیں۔۔

15:11) حقِ محبت کس کو کہتے ہیں؟

15:43) حق محبت کے بعد حق اطاعت ہے پھر حق عظمت ہے حق عظمت پر عمل نہیں ہوتا اس لیے اطاعت ہے لیکن عظمت نہیں۔۔

21:04) اللہ تعالی لا محدود معافی والے ہیں۔۔۔

23:22) سب سے بڑا تعویذ تقوی ہے۔۔

24:38) بیوی کو مارنا طعنہ دینا اور چلے ہیں تعویذ لینا بیوی کی آہ لی ہوئی ہے۔۔

27:17) ایک بدعا اور سو بدعا۔۔

32:48) سمارٹ فون کی تباہیاں آج کیا ہورہی ہیں سب کو پتا ہے۔۔

39:22) شراب حرام ہے اب کیوں پوچھتے ہیں ہمیں نہیں پتا اللہ کا حکم ہے بس حرام ہے۔۔

41:33) جذب ..جس کو اللہ تعالی اپنا بنانا چاہتے ہیں اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔۔

42:58) جذب کا ایک واقعہ حضرت جگر مراد آبادی رحمہ اللہ یہ واقعہ پہلے کئی بار گذر چکا اس لیے یہاں تفصیل نہیں لکھی گئی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries