مجلس۱۹       جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر :عورتوں کی اصلاح کا طریقہ   ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:14) کل عورتوں کے عیب کے بارے میں آپ لوگوں نے سنا تھا آج مزید بیان ہوا۔۔

01:39) پردہ سے متعلق کہ احتیاط نہیں کرتی۔۔

02:18) شادی بیاہ میں سج دھج کے جائیں گی اور مرنے میں بھی کسی کے جاتی ہیں تو سج دھج کے جاتی ہیں اور شوہر کے لیے بناو سنگھار سمجھنا نہیں آتا۔۔

03:41) عورتوں کی اصلاح کا طریق۔۔ فرمایا کہ یہی کافی ہے کہ دینی کتابوں کا مطالعہ کرتی رہیں۔۔

05:53) عورتوں کے لیے جائز نہیں کہ بلا اجازت شوہر کی چیز چندے میں دے دیں اور جو چیز اُن کی ملک ہو اگر چہ بلااجازت اُس کا دینا جائز ہے مگر حضور ﷺ نے فرمایا کہ عورت شوہر سے مشورہ کرکے دے۔

06:12) بیوی کی محبت دنیا تو ہے لیکن مباح بلکہ محمود ہے لیکن اس شرط کے ساتھ کہ دین سے غافل نہ ہو بیوی کے ساتھ محبت کا ہونا عین مطلوب ہے جب تقوی بڑھتا ہے تو بیوی سے محبت بڑھ جاتی ہے۔۔

07:01) ایک صاحب نے دریافت کیا کہ اگر میں بال بچوں کے سامنے ذکر میں کبھی کبھی باتوں میں مشغول رہے تو جلوت تو مضر نہیں اس پر ارشاد فرمایا کہ ان کے ساتھ باتوں میں اور دوستوں کے ساتھ باتوں میں بڑا فرق ہے بہت سے گناہ دوستوں کی رعایت سے ہوجاتے ہیں ۔۔

07:47) مدرسے میں رہتے ہوئے مدارس کی برائی کررہا ہے ۔۔

08:10) یہ جو گروپ بنے ہوئے ہیں اللہ والوں پر اعتراض علماء پر اعتراض ۔۔

09:26) بہت سے گناہوں دوستوں کی رعایت سے ہوجاتے ہیں اُس میں سے ایک غیبت۔۔

11:23) بچوں اور دوستوں میں فرق۔۔ حضرت مجدد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہمیرے نزدیک گھر میں بیٹھے رہنا بیوی بچوں سے بات کرنا یہ بھی ایک درجے کی خلوت ہے۔۔

15:59) سالک کو چاہیے کہ اپنی نظر کو ہر چیز میں صرف حاجت روائی کے درجے تک رکھے اور تزین یعنی لذت کے در پر نہ ہو جو اللہ نے پہنا دیا ٹھیک ہے اور جو کھلا دیا ٹھیک ہے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries