مجلس۲۰      جولائی      ۲ ۲۰۲ءعشاء  :آپ ﷺ کے تین حق ہیں     ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:01) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:02) حضرت مولانا عبدالرحمن کوثر صاحب دامت برکا تہم فرماتے ہیں کہ جس مجلس میں آپﷺ کا ذکرمبارک کیا جائے نعت پڑھی جائے تو محبت بڑھتی جاتی ہے۔۔۔

04:58) آپ ﷺ کے تین حق ہیں حقِ محبت ،حق اطاعت اور حقِ عظمت۔۔۔

06:35) بڑے بڑے بال رکھنا یہ کس کی نقل ہے؟۔۔۔بڑے بڑے بال داڑھی چھوٹی اور بڑی بڑی مونچھیں یہ تو آپﷺ کا طریقہ نہیں۔۔۔

07:42) آپﷺ کی اطاعت کیسی ہے کہ کچھ چیزوں میں تو کر لی اور باقی کی فکر نہیں۔۔۔

09:51) آپﷺ سے محبت کرنا اللہ اور آپﷺ کے طریقے پر یہ تو سنت ہے اور اپنے طریقے سے محبت کرنا یہ بدعت ہے۔۔۔

10:30) اگر آپﷺ کا حقِ محبت ہوتا تو نیو ائیر کے نہ ہوتے ۔۔۔

11:15) یہ شادی میں جو ھدیہ دیا جاتا ہے یہ ھدیہ نہیں ہے اس کو نیوتہ کہتے ہیں اور یہ قرض ہے اگر ھدیہ ہے تو لکھتے کیوں ہیں؟۔۔۔

15:18) آپﷺ کا حقِ عظمت نہ ہونے کی وجہ سے ہم گناہ کرتے ہیں۔۔۔

16:55) اپنے اسٹاف کو تڑیاں مت لگاؤکہ نوکری سے نکال دوں گا دیکھتا ہوں کہ نوکری کہاں سے ملے گی، رزّق آپ کے ہاتھ میں نہیں ہے اللہ تعالیٰ رزّق دیتے ہیں۔۔۔

18:16) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔

21:46) حیاسے متعلق تین احادیث ِمبارکہ۔۔۔

23:53) شوشل میڈیا نے ہمیں کیا دیا ہے؟بے حیائی،فحاشی ،عریانی،گھروں سے بھاگنااور فائر کرنا ۔۔۔

25:55) آپﷺ کے تین حق ہیں کامیاب تو وہ ہے جو ان تینوں کو ادا کرے۔۔۔

28:18) آپﷺ کی سیرتِ مبارکہ سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ ذکر میں درود شریف بھی ہے ۔۔۔

32:19) عامل مشکل کشا نہیں مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ ہی کی ذات ہے کوئی ضرورت نہیں ان کے پاس جانے کی اللہ معاف کرے آج ان عاملوں کے پاس جا کر اپنا ایمان خراب کرتے ہیں ۔۔۔ایک صاحب کا واقعہ جن کو عامل نے طرح طرح سے لوٹا۔۔۔

38:30) یہ علماء انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں اللہ معاف کرے آج انہی کے بارے میں زبان کھولتے ہیں۔۔۔

40:14) آپ ﷺ کی سیر تِ مبارکہ سے متعلق ملفوظات۔۔۔آپ ﷺ کی اصل سوانح صرف دو ہی چیزیں ہیں ایک قرآن اور دوسری حدیث ۔۔۔

42:40) جھوٹ بول کر سودا بیچنا ۔۔۔قیامت کے دن چار گواہ بنیں گے۔۔۔

46:52) تقویٰ کے انعامات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries