مجلس۲۱      جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر  :کسی نہ کسی کو مشیرضرور بنائیں       ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) حضر ت والا رحمہ اللہ کا 1974 کا ملفوظ کہ مناسبت نہ ہو اور اللہ والے جڑ گیا تو پھر تباہ ہوجائے گا مناسبت پہلے ضروری ہے۔

03:17) آنکھ سے آنکھ ملی دل سے مگر دل نہ ملا۔۔

03:36) مستقل بِالذات اور مستقل بَدذات۔۔

04:06) کسی نہ کسی کو مشیر ضرور بنائیں۔

05:16) بچوں کو بچپن سے ہی فکرِ معاش میں اس طرح ڈال دینا کہ پڑھائی اور دین کی پرواہ کچھ نہ کرنا۔۔

10:12) بہت خوشنما ہیں یہ بنگلے تمہارے یہ گملوں کے جھرمٹ یہ رنگیں نظارے ارے جی رہے ہو یہ کس کے سہارے کہ مرنے سے ہوجائیں گے سب کنارے

15:24) ایک بہت غم کی با ت کہ ایک ملک میں بچوں کی چھٹیاں ہوگئیں اور اسلامی ملک تو وہاں کہ ایک امام صاحب کا فون آیا بہت غم میں تھے کہ اوقاف نے فیصلہ کیا کہ بچوں کو مسجد میں ڈورنا سکھائیں گیم کھلائیں اور بانسری بجانا سکھائیں بہت غم میں تھے کہ ایسا ایسا آڈر دے رہے ہیں کہ ہم کہاں جائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries