مجلس۲۲      جولائی      ۲ ۲۰۲ءعشاء :رائی برابر تکبر ہو گا تو جنت میں نہ جائے گا         ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:42) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔

03:30) نصیحت ایک صاحب کو نیند کا مسئلہ تھا لیکن پرانے ہیں تو سونا نہیں ہے۔۔

03:54) اللہ تعالی کے احکامات کس کو آسان لگتے ہیں۔۔

04:18) نیک بننا فرض اور اپنے کو نیک سمجھنا جائز نہیں ہے۔

04:52) رائی برابر تکبر ہوگا تو جنت میں نہ جائے گا اور تکبر کیا ہے؟

05:42) کفر سے نفرت واجب اور کافر سے نفرت حرام۔۔

08:17) نظر کی حفاظت سے دل ہر بہت بوجھ ہوتا ہے کہ اللہ کی محبت بہت تیز ی سے ملتی ہے۔۔

09:15) امرد حسین لڑکوں کا حکم یہ ہے کہ اُن سے احتیاط ہے۔۔

10:10) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا حال ہے اُس قوم کا کہ جو آنکھوں کازنا کرکے آتی ہے۔۔

12:49) ہم تو اتنی احتیاط کررہے ہیں تو آپ کیوں امرد کو دیکھتے ہو اُن کو بار بار کیوں دیکھتے ہو اُن کے ساتھ بیٹھنے کی فکر کرتے ہو وقت لگاتے ہو تو پہلے اصول تو پتا کرو اُس کو کہنا لاو پلیٹ دو میں تمہاری پلیٹ دھو دیتا ہوں۔۔

19:49) شیطان کا باپ نفس ہے۔۔

20:24) معارف القرآن جلد نمبر ۸ پارہ نمبر ۲۲ آیت نمبر ۳۲: پھر ہم نے اس کتاب وارث اپنے بندوں میں سے اُن کو بنایا جنہیں ہم نے چُن لیا تھا پھر اُس میں سے کچھ ایسے ہیں جو اپنی جان پر ظلم کرنے والے ہیں الخہ ترجمہ۔۔

24:32) اپنے چھوٹوں سے بھی دعا کرانی چاہیے چاہے شیو کرتا ہو اس سے بھی دعا کرانی چاہیے ..دوسروں کو اذیت دینا یہ جانوروں والی حرکت ہے۔۔

29:25) بیان سے صرف تکبر نہیں ہوتا مال اور پوسٹ سے بھی تکبر ہوتا ہے۔۔

31:54) مریضوں کے لیے دعا لسانِ اختر حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی صاحبزادی کے لیے دعا ۔۔ ایسا کوئی دن نہیں کہ کینسر کے مریض یہاں نہ آرہے ہوں۔۔

32:58) آپ ﷺ کی سیرتِ مبارکہ۔۔۔

40:30) محبت کے لوازم میں سے ہے کہ آپ ﷺ کی تعظیم کی جائے یعنی اطاعت کرنا اور محبت کے لوازم میں سے یہ بھی ہے آپ کی شان میں گستاخی نہ کی جائے۔۔

41:58) خدا کی قسم! ہر دعا قبول ہوتی ہے۔۔ خدا کی قسم! ہر دعا قبول ہوتی ہے۔۔ خدا کی قسم! ہر دعا قبول ہوتی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries