مجلس۲۳      جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر :حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات         ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

07:29) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ اصل یہ ہیکہ دین کی کسی کو پرواہ ہی نہیں ۔۔۔دین کو ایسا چھوڑا ہیکہ اس کا نام ہی غضب ہے۔۔۔

07:31) ایک صاحب نے عرض کیا کہ حضرت میرے لڑکے بڑے ہی بدشوق ہیں دین کی طرف نہیں آتے اس وجہ سے میرا قلب بڑا مشوش ہے۔۔۔جواب کا خلاصہ یہ ہیکہ اختیاری کاموں کے اند ر انسان لگا رہے۔۔۔

09:55) اِرشاد فرمایاکہ علماء وصلحا ء کی صحبت میں کبھی کبھی اپنے بچوں کو بھیج دیا کریں۔۔۔

13:08) ایک مولانا کا سوال کہ حضرت ان بچوں کو علماء صلحاء کی باتیں سمجھ نہیں آتی تو کیا ان کو اس سے کچھ فائدا ہوتا ہے اس پر جواب ارشاد فرمایا۔۔۔

18:52) اِرشاد فرمایاکہ بزرگوں نے لکھا ہیکہ بچے کے سامنے کوئی ایسی حرکت نہ کرو جو بے حیائی کی ہو۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries