مجلس۲۶      جولائی      ۲ ۲۰۲ء   عشاء   :حق محبت، عظمت اور اطاعت ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:31) مظاہر حق سے تعلیم۔۔

01:34) حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مناقب۔۔

03:05) والدین کا بیان بار بار سن لیں تو جھنجھلاہٹ بھی نہیں ہوگی۔۔۔

03:15) والدین کے حقوق۔۔۔

05:24) شیخ کے ساتھ انقیاد بھی ہو۔۔۔

05:35) زہر چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ ہو، زہر زہر ہی ہوتا ہے۔۔۔

05:55) بڑی عمر کے بوڑھے والدین کی خدمت کرنا خوش نصیبی ہے۔۔۔

09:31) ماں باپ کے حقوق۔۔۔

13:14) ایسا بھی عذاب ہے کہ والدین کی غیبتیں کرتے ہیں۔۔۔

15:58) مفتی انوار الحق صاحب نے شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے: عنوان: فیضانِ شیخ دورِ نشاط چل بسا گردش جام ہوچکی صبح بہار وصل کی فرقت شام ہوچکی عشق بھی تام ہوچکا عقل بھی تام ہوچکی زندگی بے نظام کی زیر نظام ہوچکی دیکھو تو فیض شیخ سے زاغ بھی ہنس ہوگیا زندگی اک ہلال سے ماہ تمام ہوچکی نشۂ کبر وجاہ تھا سیرت نفور عشق تھی عاشق میکدہ ہے وہ خوگر جام ہوچکی اے مرے خالق حیات تجھ پہ فدا ہو صد حیات تیری رضا سے بندگی میری تمام ہوچکی اخترؔ بے نوا کو گر تیرا کرم کرے معاف سمجھوں گا مجھ پہ اے خدا رحمت تمام ہوچکی

18:55) سیرت سے متعلق بیان۔۔

19:19) اتباع شریعت و سنت اور رضائے شیخ۔۔۔

19:37) کون سی رضائے شیخ؟ شیخ کون ہے؟

21:49) اتباع سنت کا مطلب۔۔

22:02) شیخ کیسے راضی ہوگا؟.

22:13) بار بار ماں کو ستانے پر ماں کی جوتی سر پر رکھ کر معافی مانگو!!

22:28) یہ اَکڑ جھکنے نہیں دیتی۔۔۔

22:45) سیرت: حقِ محبت، حقِ اطاعت، حقِ عظمت۔۔۔

23:42) سنت کی روشنی۔۔۔

25:41) اولیاء کو اللہ سے بڑھادینا سخت گمراہی ہے!!

26:14) حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کے وعظ ’’ذکر الرسول ﷺ‘‘ سے ملفوظات پڑھے۔۔۔

27:14) اصل ربیع الاول کیا ہے؟

27:33) تمام بدعات کا اختتام پیٹ (کھانے پینے) پر ہوتا ہے۔۔۔

29:11) رسومات کرنے والوں کو حقیر نہ جانیں!

29:27) محبوب ﷺسے محبت محبوبﷺ کے طریقے کے مطابق کرنا یہی سنت ہے۔۔۔

31:17) ایک ٹرین آتی ہے اور ایک ٹرین جاتی ہے۔۔۔

32:49) حضورﷺ سے محبت کرنے والوں کی تین جماعتیں۔۔۔

33:35) جامع وہ ہے جو حضورﷺ سے محبت، اطاعت اور عظمت میں سر نیچے کیے اور جھکائے رہتا ہے۔۔۔

36:26) بلی کتا کلچر۔۔۔

39:35) جامع وہ شخص ہے جو حضورﷺ سے محبت، اطاعت اور عظمت میں سر نیچے کیے اور جھکائے رہتا ہے۔۔۔

41:14) آپﷺ جیسا نہ کوئی تھا، نہ کوئی ہے، نہ کوئی ہوگا۔۔۔

43:00) آپﷺ کی خاصیت بارش کی سی ہے، بارش سے زمین کی حیات ہوتی ہے، جبکہ آپﷺ کی بارش سے ایمان کی حیات ہوتی ہے۔۔۔

46:31) میلاد کا مسئلہ پوچھنے پر حضرت مولانا فضل الرحمٰن گنج مراد آبادی رحمہ اللہ نے یہ شعر پڑھا: تر ہوئی باراں سے سوکھی زمین۔۔۔ یعنی آئے رحمۃ للعالمینﷺ

47:10) نوجوانوں اور ہر مسلمان کے لئے اللہ والا بننا فرض ہے۔۔۔

47:33) رحمت کا اَبر بن کر جہاں بھر میں چاھیے۔۔۔ عالَم جل رہا ہے برس کر بجھائیے۔۔۔

48:25) اللہ کو ناراض کرنے والا اور خوش کرنے والا برابرا نہیں ہوسکتے۔۔۔

48:43) سیرت ملفوظات۔۔

51:04) جنت کی نعمتوں کا تذکرہ۔۔۔

52:07) حافظ قرآن کے لئے انعامات، ستر ہزار فرشتے والی حدیث پاک۔۔

53:07) آپﷺ کو اللہ تعالیٰ نے کیوں بھیجا؟۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries