مجلس۲۶      جولائی      ۲ ۲۰۲ء   عصر   :فضول بولنے سے بہت احتیاط کرنا چاہیے  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:52) گناہ ہوسکتا ہے لیکن کرنا نہیں ہے جتنا ہوسکے گناہ سے بچنا ہے۔۔

01:35) جن گناہوں کو چھوڑ چکے اُن کو یاد نہیں کرنا ہے۔۔۔

02:53) اصلاح نہ کرانے سے نقصان ہوتا ہے اب یہاں دوسروں سے سوالات کرنا کہ آپ کہاں سے آئے ہیں آپ کی تنخواہ کتنی ہے۔۔

03:46) مٹھائی والا کپڑے والے پر حسد نہیں کرے گا ڈاکٹر ،ڈاکٹر پر حسد کرے گا عالم ،عالم پر حسد کرے گا،سونار،سونار پر حسد کرے گا۔۔

04:58) اصلاح نہ کرانے کی وجہ انسان فضول بولتا ہے۔۔

06:16) کسی سے اُس سے ذاتی سوال مت پوچھیں۔۔

08:17) بس اس دنیا میں نفس سے خوب کام لے لو۔۔

11:45) فرمایا ایک گلاس پانی کی پیاس ہو تو دو گھونٹ پانی پینے سے پیاس نہیں بجھے گی بلکہ ایک گلاس پانی ہو صاف ستھرا بھی ہو اور ٹھنڈا بھی ہو تب

13:24) اسی طرح ذکر کی پیاس میں کب سکون ملتا ہے ؟یعنی اعمال کی مقدارمیں کمیت اور کیفیت دونوں ہوں ۔۔

14:48) فضول بولنے سے یہ کمیت اور کیفیت دونوں نہیں ملتی۔۔۔

17:43) قدم سُوئے مرقد نظر سُوئے دُنیا کہاں جارہا ہے کدھر دیکھتا ہے

19:36) ہمارا وجود دو فنا کے درمیان ہے۔۔

21:46) نبی ﷺ کے رسالت کی ایک دلیل کلام پاک بھی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries