مجلس۲۸      جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر:حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب ؒ کے اہم ملفوظات  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:23) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ کل بھی ملفوظات بیان ہوئے ۔۔

05:29) دارالعلوم دیوبند کا سو سالہ اجتماع تھااورحضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا عمل ۔۔

07:46) آج ڈیجٹل اور تصویر کی حرمت کی اہمیت بھی دل سے نکلتی جارہی ہے مساجد میں بھی پروفیشنل کیمرے آج انا کا مسئلہ بنالیا۔۔

10:51) غزوہ احد میں جب حضرت والا رحمہ اللہ سفر پر گئے تھے حضرت والا رحمہ اللہ کیا دعا فرماتے تھے بہت زیادہ روتے تھے۔۔

14:17) آج ذرہ ذرہ سے بات پر موویاں اس پر ایک واقعہ۔۔

16:07) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان ہوئے۔۔ ایک صاحب نے کہا کہ شادی نہیں ہوئی اور تقاضا زیادہ ہے میں کیا کروں تو ایک مولوی صاحب بول پڑے کہ روزے رکھیں تو اُس نے کہا کہ اس سے تو اور زیادہ ہوتا ہے تو حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب نے ڈانٹ لگائی کہ اب جواب دیں آپ سے جب پوچھا نہیں تو آپ نے کیوں بولا۔۔

20:38) بوڑھوں کو نصیحت۔۔

22:36) ارشاد فرمایا کہ اب نئی دکانوں پر قرآن خوانی کا رواج شروع ہوگیا ہے اور ایک خرابی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries