مجلس۲۸ جولائی ۲ ۲۰۲ءعشاء :بدگمانی کا علاج ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:08) آج بدگمانی پر دس فیص بھی بیان نہیں ہوا اسی لیے اصلاح ہے ان شاء اللہ آئندہ اس کا علاج بھی ذکر ہوجائے گا کہ اس کا علاج کیا ہے۔۔ 03:04) بیچ میں چھوٹی سی ٹوپی رکھ لینا یہ منع ہے ٹوپہ پوری پہنی چاہیے۔۔ 04:26) ڈاکٹری کے لیے فورا ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اسی طرح شیخ ہے کہ گناہ خود نہیں چھٹے گیں کسی اللہ والے سے اصلاح کرانی ہوگی۔۔ 05:10) جو اپنے اوپر رحم نہیں کرتا اللہ تعالی بھی پھر اُس پر رحم نہیں کرتے۔۔ 05:52) ہر مومن کے ساتھ نیک گمان رکھو۔۔ 06:24) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔ 10:04) اصل مقصد اللہ تعالی کو خوش کرنا ہے۔۔ 11:55) ناپاک دل میں پاک مولی نہیں آتے۔۔ 13:27) بدگمانی کا علاج حضرت والا رحمہ اللہ ۔۔ 14:42) بدگمانی کا سبب تکبر ہے۔۔ 15:13) بدگمانی سے ہونے والے نقصان۔۔ 21:46) اللہ والے شیخ پر اعتراض کرنے والا کبھی فلاح نہیں پائے گا اور فلاح کا مطلب دونوں جہانوں کی کامیابی۔۔ | ||