مجلس۳۱  جولائی      ۲ ۲۰۲ءفجر  :بے ادبی استاد اور شیخ سے فیض سے محروم کر دیتی ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:32) بعض لوگوں میں بہت مرض ہوتا ہے ہر وقت دوسرے کے عیب دیکھتے ہیں۔۔

00:55) ظالموں نے انبیاء علیہ السلام کو نہیں چھوڑا۔۔

02:07) بے ادبی سے آگے کا راستہ ختم ہوجاتا ہے۔۔

05:26) حضرت شیخ کا اپنا جڑنے کا واقعہ کہ سب سے پہلے جس سے جڑے وہ گمراہ تھا پھر ایک اور سے جڑے آج اُس کو سجدہ کیا جارہا ہے پھر ایک اور سے جڑے وہ بھی جعلی پھر فرمایا صرف مسجد،دفتر اور گھر..پھر اللہ تعالی نے فضل فرمایا کہ کیسے حضرت والا رحمہ اللہ سے جوڑا۔۔

08:58) بس آج اہل علم کے عیب دیکھنے ہیں ۔۔اس پر حضر ت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

11:25) اصل قیمت لگتی ہے عمل سے اور قابلیت سے قیمت نہیں لگتی بلکہ مقبولیت سے قیمت لگتی ہے۔۔

13:41) جس نے استاد کا ادب نہیں کیا وہ جاہل کا جاہل ہی رہا ہاں توبہ کرلے اللہ سے معافی مانگ لے۔۔

15:27) کچی اینٹ کی مثال۔۔

16:39) چمکا وہی ہے جس نے ڈانٹ برداشت کی۔۔

19:06) جو کرتا ہے تو چھپ کہ اہل جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔۔

20:50) جو اللہ والوں کی صحبت میں رہتے ہیں وہ علم میں پختہ ہوتے ہیں۔۔

21:11) ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ مریض کے مرض کے حساب سے علا ج کرتے ہیں اور بعض لوگ مریض کی مرضی کے حساب سے علاج کرتے ہیں اسی طرح شیخ کا معاملہ ہے۔۔

24:38) کبھی اعتراض نہ کرنا۔

25:25) قرضہ لینے سے بہتر ہے خرچہ کم کرکے اللہ سے راضی رہیں۔۔

25:46) چھوٹا اگر بڑے سے بے ادبی کرتا ہے تو اُس کے فیض سے محروم ہوجاتا ہے۔۔

27:30) منہ پر تعریف کرنا گناہ ہے لیکن دو وجہ سے تعریف کرسکتے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries