مجلس۳۱  جولائی      ۲ ۲۰۲ء عشاء :قلب و نظر کی پاسبانی اور حفاظت کر لو     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:03) تعلیم۔۔

03:31) ظاہر جلدی بن جاتا ہے لیکن اصل باطن کو بنانا ہے اور ظاہر کو سب دیکھتے ہیں لیکن باطن کا صرف اللہ تعالی کو معلوم ہے۔۔

05:45) مسلمانوں کا اصل مذہب تو تعلق مع الحق ہے۔

07:00) آج اخلاق خراب کرکے کتنے لوگوں کی بدعائیں لیتے ہیں ۔۔

08:04) مسلمانوں کا اصل مذہب تو تعلق مع الحق ہے۔ نگاہ اقربا بدلی مزاج دوستاں بدلا نظر اک ان کی کیا بدلی کہ کُل سارا جہاں بدلا جس سے اﷲ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے، اس کے پھر دشمن ہوجاتے ہیں۔۔

09:08) محمد بن قاسم نے جس وقت راجا داہر پر چڑھائی تو فتح ہوئی کی تو حسین لڑکیاں بھی آئیں اور خود لڑکیوں نے محمد بن قاسم کی طرف التفات کیا لیکن محمد بن قاسم نے ذرہ بھی التفات نہ کیا جبکہ سترہ سال عمر تھی اور آج کیا حال ہے نوجوان لڑکیوں کے پیچھے لگے ہیں پھساتے ہیں نکاح تک کرلیتے ہیں اور پھر رس چوس کر پھینک دیتے ہیں۔۔

15:50) آج بہن اور ماں،بیوی پر ہاتھ اٹھارہے ہیں۔۔

18:45) محمد بن قاسم رحمہ اللہ کا پورا واقعہ بیان ہوا۔۔

19:29) جب انسان کسی اللہ والے پر فدا ہوتا ہے ..اللہ والا کسے کہتے ہیں۔۔

22:54) ہر شخص اللہ والا بن سکتا ہے۔۔

25:04) میری زندگی کا حاصل میری زیست کا سہارا تیرے عاشقوں میں جینا تیرے عاشقوں میں مرنا

27:38) بیوی سے ہمارا کیسا تعلق ہے۔۔

29:09) شیخ کی محبت یہی ہے کہ شیخ جسطرح پرواز کررہا ہے اس کے ساتھ ساتھ پرواز کریں۔۔

35:57) آج کیسے کیسے یہ عملیات والے دھوکہ دیتے ہیں۔۔۔

36:21) کرگس جو مردہ لاش کھاتاہے ۔۔

36:54) کبھی کسی لڑکی اور حسین لڑکے کے چکر میں نہ پڑنا۔۔۔

39:20) بیوی کی تعریف پر ثواب ملے گا۔۔

41:50) پکوڑے کی حقیقت۔۔

42:36) سورہ فاطر آیت نمبر ۳۷۔آیت کا ترجمہ۔۔

43:23) محبت بڑی چیز ہے۔۔

45:11) ہم سب کی محبت آپس میں اللہ کے لیے ہے۔۔۔

46:19) جب تک شیخ کی محبت اطاعت والی نہیں ہوگی کچھ حاصل نہ ہوگا۔۔۔

48:03) کیوں اِدھر اُدھر دیکھتے ہیں بدنظری کرتے ہیں اللہ تعالی کیوں یاد نہیں آتا۔۔

50:30) میرا کمالِ عشق بس اتنا ہے اے جگر وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھاگیا

51:47) مخلص مرید کون ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries