مجلس یکم اگست       ۲ ۲۰۲ء فجر  :فضائل صدقات سے اہل علم سے متعلق ملفوظات      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:58) حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی کتاب فضائل صدقات سے اہل علم سے متعلق ملفوظات پڑھے۔۔۔

03:59) عزتِ نفس کے ساتھ کوئی کام کرنا علماء کو منع نہیں۔۔۔حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کتنے بڑے تاجر تھے لیکن ان کا سارا مال کہاں خرچ ہوتا تھا۔۔۔

05:49) حضرت صوفی شمیم صاحب رحمہ اللہ کی بات ۔۔۔

07:14) امام غزالی رحمہ کے طلبِ علم کے بارے میں دس ملفوظات ہیں جن میں سے چوتھا یہ ہیکہ دُنیا میں مشغولی کو بہت کم کر دے اور اپنے اہل اور وطن سے دُور ہو جائے۔۔۔

08:58) حضرت علامہ بنوری رحمہ اللہ کی کونسی تجارت تھی اور حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کونسی تجارت تھی۔۔۔؟

13:10) حضرت امام غزالی رحمہ اللہ کی دُنیا کی حقارت سے متعلق کچھ ارشادات۔۔۔

17:27) جو اپنے کو اللہ کے دین کے لیے فارغ کردے تو کیا اللہ تعالیٰ اس کو بھوکا رکھیں گے۔۔۔؟

18:28) جو دُنیا کے پیچھے نہیں جاتے تو خود دُنیااُن کے پیچھے آتی ہے۔۔۔

19:52) علماء کو اپنے نفس کی ہر وقت نگرانی کرنی چاہیےکہیں دُنیا کی محبت غیر محسوس طریقے سے جڑ نہ پکڑ لے۔۔۔

22:33) جس دُنیا کے لیے مرے تھے تو مرنے کے بعد تواس کے ٹکڑے ہوجائیں گے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries