مجلس۳۔ اگست       ۲ ۲۰۲ء فجر:اللہ والوں سے تعلق بڑی نعمت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:29) البلاغ سے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھے۔۔۔درسیات سے فارغ ہونے والے فضلا ء دوقسم کے ہوتے ہیں ۔۔۔

04:30) اِرشاد فرمایا کہ درسیات سے فارغ ہونے کے بعد ایک سال ہی کسی کامل کے ساتھ لگا لیں۔۔۔

05:37) اِرشاد فرمایاکہ فراغت کے بعدطلباء اہل اللہ کے ہاں قیام کریں۔۔۔

09:02) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں کہا کرتا ہوں کہ محض لکھنے پڑھنے سے کیا ہوتا ہے جب تک کسی اہل اللہ کی جوتیاں سیدھی نہ کیں۔۔۔

11:03) اِرشاد فرمایاکہ بزرگوں سے تعلق بڑی نعمت ہے۔۔۔

12:21) اِرشاد فرمایاکہ بزرگوں سے تعلق بڑی نعمت ہےلوگ اس کی قدر نہیں کرتے ۔۔۔

17:02) اِرشاد فرمایاکہ آج کل پڑھنے پڑھانے والوں کو اس کی فکر ہی نہیں کہ کسی اہل اللہ کی صحبت اختیا رکریں۔۔۔بس تھوڑی سی کتابیں پڑھ لیں اور اپنے کو کچھ سمجھ لیا۔۔۔

19:57) اِرشاد فرمایاکہ محض پڑھنے پڑھانے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کسی اہل اللہ کی صحبت اختیار نہ کریں۔۔۔

21:27) اِرشاد فرمایاکہاہل اللہ کی صحبت میں رہ کر دین آتا ہے۔۔۔

23:49) اِرشاد فرمایاکہ دین کسی کی خوشامد نہیں کرتا دین ان ہی نخروں سے آتا ہے۔۔۔

24:39) اِرشاد فرمایاکہ دین سے کامل مناسبت بزرگوں کی صحبت سے ہی ہوتی ہے۔۔۔

25:58) اِرشاد فرمایاکہ صحبت سے وہ بات حاصل ہوگی کہ دین کی محبت دل میں رچ جائے گی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries