مجلس۴۔ اگست ۲ ۲۰۲ءفجر :علم دین کی باتوں کی ناقدری نہیں کرنی چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:13) جسم ہے روح نہیں ہے ۔۔ 03:34) آج تزکیہ کے بار ے میں اتنی برائیاں کرتے ہیں لیکن اپنی فکر نہیں کہ ہم غیبتیں کرکے کتنا بڑا گناہ کررہے ہیں۔۔ 05:16) حضرت شیخ الحدیث صاحب رحمہ اللہ سے کسی نے عرض کیا کہ آپ اپنی کتاب اوجزالمسالک 06:30) ایمان کو تازہ اور گرمانے والی باتیں۔۔ 07:30) اگر علم حاصل کیا اور درد دل حاصل نہیں کیا تو جسم ہے لیکن روح نہیں۔۔ 09:17) اسی طرح گولہ ہے رس نہیں ہے یعنی شریعت ہے طریقت نہیں ہے یا طریقت ہے لیکن شریعت نہیں ہے دونوں چیزوں لازم و ملزوم ہیں۔۔ 12:44) علم کی باتوں کی ناقدری نہیں کرنی چاہیے ۔۔ 14:36) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی تواضع۔۔مسلمانوں سے اپنے کو کم تر سمجھتا ہوں فی الحال۔۔ 18:54) ہر ایک مدرسے کا اپنا معاملہ ہوتا ہے اگر کسی کو وہاں کے اصول نہیں سمجھ آتے تو داخلہ مت لیں کہیں اور چلے جائیں۔۔ | ||