مجلس۵۔ اگست ۲ ۲۰۲ءفجر :جس کی قسمت اچھی ہوتی ہے وہ توبہ کرکے اللہ کو منا لیتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:58) جس کی قسمت اچھی ہوتی ہے وہ توبہ کرکے اللہ کو منالیتا ہے۔۔ 01:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کبھی توبہ کے بغیر نہ رہنا۔۔ 04:18) یہ دیکھنا ہے کہ میرے اوقات ضائع تو نہیں ہورہے۔۔ 06:39) آج موبائل کے پیچھے ہر وقت بس جو ماڈل آیا تو پرانا بیچ کر نیا لینا ہیں۔۔ 08:26) اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا د ہو رہی ہے عمر مثل برف کم رفتہ رفتہ چپکے چپکے دمبدم 11:07) اللہ تعالی نے کس لیے پید اکیا ...بس ہر وقت موبائل۔۔ 14:13) ذکر اللہ لاالہ ۔۔۔ 16:19) واقعہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اہلیہ کا کہ سنت کی اتنی فکر کہ روز کدو بناتی تھی کہ آپ ﷺ کو پسند تھا۔۔ 16:56) بازار اللہ تعالی کی ناپسندیدہ جگہ ہے۔۔ 21:07) اللہ جل جلالہ اسم ذات کا ذکر۔۔ | ||