جمعہ بیان ۵۔ اگست       ۲ ۲۰۲ء :گناہوں کی وجہ سے زندگی تلخ ہو جاتی ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

21:44) مفتی انوارالحق صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

21:46) کیسے بھی حالات ہوں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں سے وہ بدلیں گے۔۔۔

25:09) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جو اپنے پر رحم نہیں کرتا تو پھر اللہ تعالیٰ بھی اس پر رحم نہیں کرتے اور اپنے پر رحم نہ کرنا کیا ہے؟گناہ نہ چھوڑنا۔۔۔

26:25) گناہوں کی وجہ سے زندگی تلخ ہو جاتی ہے۔۔۔

29:31) جب دین کی کوئی مجلس شروع ہو تو اس وقت نفل نہیں پڑھنے چاہیے اس مجلس میں شریک ہوجانا چاہیےدین کا ایک مسئلہ سیکھ لینا سو رکعات نفل سے افضل ہے۔۔۔اسی طرح اگر جماعت کی نماز چھوٹ جائے تو سب کے سامنے نہیں پڑھنی چاہیے بلکہ ایسی جگہ نماز پڑھنی چاہیے جہاں کسی کی نظر نہ پڑے۔۔۔

38:00) طلاق کے بارے میں ایک فتویٰ۔۔۔

41:04) فضائل سے زیادہ مسائل سیکھنے ہیں۔۔۔

42:23) اخلاق کیسے ہونے چاہیے۔۔۔

45:03) طلاق کے بارے میں مختلف احادیث ِ مبارکہ۔۔۔

46:14) گھر کے بڑے سے اس کے گھر والوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔۔۔گھر میں تو شرعی پردہ نہیں ہے۔۔۔

51:25) خود رائی دوزخ میں لے جانے والی ہے۔۔۔

53:02) تکبّر اور جاہ کیا ہے؟۔۔۔

57:35) عورتوں کے لباس ،بچوں کی تربیت اور بیٹیوں کے رشتے وغیرہ سے متعلق حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

01:00:32) باہر کسی ملک میں اگر جانا ہے تو کچھ سیکھ کے تو جاؤ ۔۔۔

01:01:48) اولا د کے لیے سب سے بہترین تحفہ ایمان ہے۔۔

01:02:03) ہر شخص اپنے ماتحتوں کے بارے میں مسئول ہے۔۔۔

01:04:54) ہر شخص امام ِعادل بن سکتا ہے۔۔۔

01:06:31) معارف القرآن (حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ)جلد نمبر چھ پارہ نمبر اکیس آیت ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَیْدِی النَّاسِ کی تفسیر ۔۔۔

01:12:52) مہنگائی کیوں ہے؟یہ سب ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہے۔۔۔

01:14:51) اللہ تعالیٰ کو ناراض کر کےخوشی کہاں سے ملے گی۔۔۔

01:15:38) جتنا مہنگائی مہنگائی کی رٹ لگائی ہوئی ہے اتنی تلاوت بھی کی ؟اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگی؟۔۔۔

01:18:03) ہنسنے سے متعلق فرمایاکہ ہنسی منع نہیں ۔۔۔کونسی ہنسی دل کو مرد ہ کرتی ہے۔۔۔

01:20:52) جو مصائب،پریشانیاں آئیں ان پر صبر کریں ۔۔۔نمازوں کو باجماعت مسجد میں ادا کرنے کی فکر کریں۔۔۔

01:22:34) جمعہ کے دن کے آداب۔۔۔مسجد جلد جانے کی فکر کرنا،غسل کرنا،خوشبو لگانا،امام کے نزدیک بیٹھنا۔۔۔

01:25:19) ہنسنا سنت ہے۔۔۔آج ہم اپنے گھر میں کیسے داخل ہوتے ہیں۔۔۔

01:26:03) مہنگائی۔۔۔خرچے کم کرنا ہمارے اختیار میں ہے ۔۔۔ایک وظیفہ۔۔۔

01:26:38) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ پریشانی دووجہ سے ہوا کرتی ہے۔۔۔

01:27:27) جتنے مصائب پریشانیاں ہیں سب ہمارے ہی فائدے کے لیے ہیں۔۔۔

01:29:57) بیویوں کی سفارش اللہ تعالیٰ نے کی ہے۔۔۔

01:32:01) انعام یافتہ آدمی کون ہے؟جس کےاخلاق اچھے ہیں۔۔۔

01:33:29) جوغصہ نافذ کر سکتا ہے اور نہیں کرتا اس کےلیے کیا کیا انعامات ہیں ۔۔۔

01:36:35) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries