مجلس۶۔ اگست       ۲ ۲۰۲ءدن ۱۱: مختلف مدارس کے لئے  :اہل دل کون لوگ ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:18) بیان کے آغاز میں مفتی انوار صاحب نے فیضان محبت کتاب اشعار کی اُس سے اشعار پڑھے۔۔ زخمِ اُلفت سے جو قلب گھائل نہیں زخمِ اُلفت سے جو قلب گھائل نہیں اہلِ اُلفت کی جانب وہ مائل نہیں بحرِ اُلفت کا کوئی کنارا کہاں

03:32) بحرِ اُلفت کا کوئی کنارا کہاں حضرت شیخ نے اس شعر کی کچھ تفصیل ذکر فرمائی کہ بحر الفت سے کیا مراد ہے۔۔

06:21) جہاں نیکی کا تصور کیا وہاں نفس و شیطان بیچ میں آجاتے ہیں۔۔

06:59) عمر ہورہی ہے مثل برفِ کم چپکہ چپکہ رفتہ رفتہ دم بدم

10:47) ماریشش کے سمندر کا ذکر اور دیکھیں کیسی کیسی اللہ تعالی نے نشانیاں پیدا کی ہیں۔۔

11:51) اللہ تعالی کو پہچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں۔۔

13:21) کالی بھینس کچرا کھارہی ہے پانی میں نہا رہی ہے اس کچرے کو کس نے حکم دیا کہ اے کچرا خون بن جا پھر خون کو کس نے دودھ میں بدلا اور اُس دودھ سے ہم لوگ کتنا نفع اٹھارہے ہیں ..ایک ایک ذرہ ذرہ اللہ تعالی کی نشانی ہے۔۔۔

17:45) اشعار: بحرِ اُلفت کا کوئی کنارا کہاں یہ سمندر ہے وہ جس کا ساحل نہیں

20:38) اپنے بچوں کو اسکرین سے بچائیں ..کیا مطلب یعنی موبائل نیٹ کیبل وغیرہ سے ایک ریسرچ۔۔

21:11) شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی حالات زندگی کا ایک واقعہ۔۔۔ دردِ فرقت سے مرا دل اس قدر بے تاب ہے جیسے تپتی ریت میں اک ماہیِ بے آب ہے

26:24) اشعار: بحرِ اُلفت کا کوئی کنارا کہاں یہ سمندر ہے وہ جس کا ساحل نہیں جانے کیا دوستو! لطف آہ و فغاں دردِ اُلفت کا جو قلب حامل نہیں

29:48) اشعار: جانے کیا دوستو! لطف آہ و فغاں دردِ اُلفت کا جو قلب حامل نہیں صحبتِ شیخ سے جو بھی محروم ہے بن کے رہبر بھی وہ شیخ کامل نہیں اس کی منبر پہ تقریر بے کیف ہے دردِ دل خاک میں جس کے شامل نہیں

31:47) درد دل اور غم کا مطلب۔۔۔

34:16) اللہ تعالی کے راستے کا غم کیا ہے؟ ترے غم کی جو مجھ کو دولت ملے غمِ دو جہاں سے فراغت ملے یعنی اے خدا! اگر تیرے غم کی دولت مل جائے تو غمِ دو جہاں سے نجات ہوجائے گی۔

40:15) اشعار: اس کی منبر پہ تقریر بے کیف ہے دردِ دل خاک میں جس کے شامل نہیں جس کا دل اہلِ دل پر نہیں ہے فدا اس کے سینے میں دل ہے مگر دل نہیں سارے عالَم میں اخترؔ کی ہے یہ صدا وہ کمینہ ہے جو اُن کا سائل نہیں

47:44) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ بی اے کے امتحان دینے کا واقعہ۔۔

53:12) اشعار: سارے عالَم میں اخترؔ کی ہے یہ صدا وہ کمینہ ہے جو اُن کا سائل نہیں

54:29) دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries