مجلس۹۔ اگست       ۲ ۲۰۲ءفجر  : صحبتِ صالحین کی اہمیت      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:26) کیسے معلوم ہوگا کہ چغلی کیا ہے؟

04:08) ہر پرندہ اپنی بولی بول کر اڑ جائے گا لیکن دین کا یہ گلستاں قیامت تک چلتا رہے گا۔۔

05:02) لوگوں کی واہ واہ اگر شروع ہوگئی اور اصلاح نہ کرائی تو تباہی ہی تباہی ہے۔۔

07:36) حضرت عبدالقدیر صاحب کا تذکرہ جو حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کے آخری وقت تک خادم رہے اُن کا واقعہ۔۔

10:21) خواب نبوت کا چھیالسواں حصہ ہے اور ایک جگہ فرمایا کہ مبشرات قیامت تک رہے گیں الخہ ۔۔۔

14:06) جس کو مٹنا سمجھ آگیا اُس کو یہ باتیں سمجھ میں آئیں گی۔۔

17:31) رفیق بنیں فریق نہ بنیں۔۔

20:31) غیب کا علم کسی کو نہیں ہوتا۔۔

23:50) حضرت ضامن شہید رحمہ اللہ اور حضرت میاں نور محمد رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

27:08) اللہ والے اللہ نہیں ہیں اللہ سے جدا بھی نہیں ہیں۔۔

30:46) جس کا اللہ تعالی سے تعلق ہوتا ہے اگر ایک گناہ ہوجائے تو وہ تڑپ جاتا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries