مجلس۱۰۔ اگست       ۲ ۲۰۲ءعشاء : عقلمند لوگ کون ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:26) حسب معمول تعلیم۔۔۔

03:12) تعلیم کے بعد جناب رمضان صاحب سے حضرت نے اشعار پڑھنے کا فرمایا،حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے دو شعر پڑھ کر سنائے ۔۔

06:26) نصیحت کہ اللہ تعالی شہ رگ سے بھی زیادہ نزدیک ہے۔۔

07:05) اشعار کی کچھ شرائط ہیں ۔۔

08:05) اشعار سیکھنا وقت لگانا منع ہے بس اللہ تعالی دل میں جو ڈال دیں اور پھر شرائط ہیں اشعار کی۔

08:38) شرائط بیان ہوئیں۔۔

09:33) ایک جعلی آدمی نے شعر پڑھا تو کسی نے کہا کہ اس کا کوئی مطلب تو نظر نہیں آرہا تو کہا کہ اشعار ہم پہلے بناتے ہیں مطلب بعد میں ڈالتے ہیں۔۔

10:58) پھر حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے ..لذت ذکر نام خدا ہے چمن۔۔ لذتِ ذکرِنامِ خدا ہے چمن لذتِ ذکرِ نامِ خدا ہے چمن اور غفلت کی دنیا ہے دشت و دمن کی ہے جس نے بھی ہجرت ترے نام پر پاگیا پاگیا وہ بہارِ وطن ہے ضروری گناہوں کو بھی چھوڑ دے اصل ہجرت نہیں صرف ترکِ وطن نیک لوگوں میں ہو صاحبِ دردِ دل ہے چمن میں کوئی جیسے رشکِ چمن روز و شب ہے یہ اخترؔکی آہ و فغاں بخش دے روزِ محشر مجھے ذوالمنن

15:48) بیان کا آغاز ہوا۔۔

15:57) اللہ تعالی قرآن پاک میں فرمارہے ہیں عقل مند کون ہیں؟

16:20) دنیا مطلقا بری نہیں اگر دنیا بری ہوتی تو اللہ تعالی پھر دنیا کیوں بناتے

16:50) دنیا کے حسنہ میں یہ بھی ہے:۔ نیک بیوی،طیب مال،صحبت صالحین،عافیت۔۔۔

17:32) فتاوٰی رحمیہ جلد نمبر ایک صفحہ ۱۹۶ سے سنت کی اتباع سے متعلق مضمون:۔ جو سنت کے لیے جان دے دے یعنی جان کھپادے عمل کرے تو چار انعام ملتے ہیں۔۔۔

18:12) ایسے باورچی نہ بنو کہ خود تو سوپ بنا بنا کر پلارہے ہیں لیکن خود محروم ہیں یعنی خود عمل سے دور۔۔۔

20:00) ایک صاحب صحبت کو نہیں مانتے تھے تو اُن کو ایک جواب۔۔۔

20:36) سنت کو زندہ کرنے کا انعام۔۔

21:24) جو سنتوں کے لیے جان لرا دے تو اُس کو اللہ تعالی چار انعام دے گیں:۔ پہلا انعام ..لوگوں کے دلوں میں محبت ڈال دیں دے۔۔ دوسرا انعام..فاسق فاجر کے دل میں اللہ تعالی اُس کا رعب ڈال دیں گے۔۔ تیسرا انعام..اُس کے رزق میں برکت دیں گے۔۔ چوتھا انعام..دین کے اندر پختگی اللہ تعالی عطاء فرمائیں گے۔

24:00) عمل اطلاع و اتباع شیخ کے چار حق ہیں رکھ ان کو یاد

24:25) اصلاح کہ میری شکل کیسی ہے اور میں غیبتیں کرتا ہوں۔۔

28:16) ڈانٹ اگر ٹوٹ جائے تو کتنا خرچہ آتا ہے اور جو اللہ نے ڈانٹ دیئے ہوئے ہیں اُس کا شکر اور جو اکسیجن اللہ تعالی نے فری کردی اُ س کا شکر۔۔۔

30:40) تقوی فرض ہے ۔۔

30:58) اللہ کی نعمتیں استعمال کرکے اللہ کو ناراض کرنا نالائقی ہے۔۔

50:28) بدنظری کی قباحتیں۔۔

50:48) دل کی قیمت کس طرح لگتی ہے؟

55:15) نگاہوں کی چوری کو ہلکا سمجھتے۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں کا زنا معمولی بات نہیں ہے

01:02:07) موبائل کو ناپاکی سے بچائیں۔ شراب، چرچ، بھنگ چھوڑنا آسان ہے، موبائل سے بچنا آسان نہیں ہے۔۔۔

01:03:12) بدنظری سے بچنے پر حلاوت ایمانی کا تحفہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries