مجلس۱۰۔ اگست       ۲ ۲۰۲ءعصر  : عالم منزل اور بالغ منزل  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:19) عالمِ منزل اور بالغِ منزل۔۔

03:00) ہم عالم منزل تو ہیں کہ غیبت حرام ہے لیکن اس سے بچتے کہاں ہیں تو بالغ منزل کہاں ہوئے؟

03:36) کہتے ہیں کہ مولی دل میں نہیں آتے اور حسین لیلاوں کو دل میں بسا رکھا ہے۔۔

05:42) اللہ تعالی کے حدود کو توڑیں گے تو تباہی آئے گی۔۔

09:24) آج ان علماء ربانین اللہ والے اور خانقاہ والوں پر جتنا ہسنا ہے ہنس لو قیامت کے دن جب دیکھیں گے کہ ان کا درجہ کیا ہے تب پتا چلے گا۔۔

15:07) یہ سیل فون ہے یا ہیل فون ہے؟

17:50) قلندر کا مطلب؟

23:41) آج ہمارا کتنا سنتوں پر عمل ہے رات کو تسبیح فاطمہ نہیں پڑھ کر سوتے اور موبائل میں گھسے ہوئے ہیں ۔۔

27:00) بعض لوگوں کو درد دل ملتا ہے لیکن زبان ترجمان دل نہیں ملتا اور بعض کو زبان ملتی ہے کہ ایسا دھواں دار تقریر کرتے ہیں لیکن پینٹ شرٹ ٹائی اور شوگر کوٹیٹ دین پیش کرتے ہیں۔۔

28:53) دو نعمتیں جس کو مل جائیں تو اُس کے اندھیرے بھی اجالے ہونگے۔۔

31:43) حضرت مجدد رحمہ اللہ کیا فرماتے تھے کہ مجھے یاد نہیں کہ آج تک میں نے کسی بزرگ اللہ والے اور استاد کی شان میں بے ادبی کی ہو یا کوئی اعتراض کیا ہو۔۔

32:48) بزرگوں سے تڑپتا ہوا دل لیا جاتا ہے اخلاص اور عمل لیا جاتا ہے۔۔

34:49) طلباء کو بزم کرنے سے متعلق نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries