جمعہ  بیان ۱۲۔ اگست       ۲ ۲۰۲ء  :حق کی تلاش   !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

15:24) بیان سے پہلے اشعار پڑھے گئے ۔۔

29:58) فرمایا اتنا مجاہدے کرکے کے نیکی کررہا ہے اور جب انعام ملنے والا ہے تو سب پر لات مار دی ..کتنی محنت سے نیکی ملتی ہے اور محنت کی کمائی اور مفت میں گنوائی۔۔

31:39) جو کرتا ہے تو چھپ کے اہلِ جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔۔

35:04) ایک نوجوان کو بہت ستایا جارہا ہے عمل کرنے پر اُس کو نصیحت کہ صبر کرنا ہے۔۔

40:00) سنت پر عمل کرنے سے چار انعام ملتے ہیں جو پہلے بیان ہوچکے۔۔

40:50) معجزات اور کرامات کا بیان۔۔

40:09) حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت۔۔قیامت کی پہلی علامت کیا ہوگی؟ اس کی پہلے نشانی آپ ﷺ نے بیان فرمائی۔۔ پہلا کھانا کیا ہوگا جو اہل ِ جنت کھائیں گے الخہ روایت۔۔

40:30) مہنگائی کی ایک وجہ ملی جو ان شاء اللہ بیان ہوگی کہ اللہ تعالی سے دعا نہیں مانگتے۔۔۔

55:03) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا واقعہ ..حق کی تلاش۔۔

01:06:32) آج ایک مرض کہ میرے اتنے گناہ؟

01:09:32) آج ماں باپ کی خدمت نہیں کرتے پوچھتے نہیں ہر وقت موبائل لڑکیاں نیٹ میں گھسے ہوئے ہیں۔۔

01:09:35) نفس کے دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں پانچ طرح کا نفس ہوتا ہے۔۔

01:11:05) مفتی فرحان صاحب کے درس قرآن میں ایک آیت جو درس قرآن میں بیان ہوئی بیان ہوئی:۔

01:28:05) اچھے اخلاق بھی صدقہ ہے۔۔۔

01:34:05) صدقہ اور زکوۃ سے مال بڑھتا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries