مجلس۱۴۔ اگست       ۲ ۲۰۲ءفجر  :مخدوم بنایا ہے تو خادم بن کر رہو     !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:48) رات عشاء مجلس میں شیخ کے بارے میں بیان ہوا کہ شیخ سے کس طرح فائدہ اٹھانا ہے۔۔

05:24) ایک اللہ والے کے اخلاص کا واقعہ کہ جس سے معلوم ہوا کہ مٹنا کیا ہے؟

08:01) مخدوم بن کر رہنا کبھی اپنے کو خادم نہیں سمجھنا۔۔

09:20) دنیا دل سے نکلنے کا مطلب کیا ہے؟

13:45) جب کسی کو امیر بنایا جائے تو اُس وقت حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحتیں کیا ہوتی تھی کہ مخدوم بن کررہنا مٹ کر رہنا کسی پر حکم نہیں چلانا۔۔

15:23) سالکین جو آتے ہیں ان سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی خادمین کو کیا نصیحت ہوتی تھی کہ یہ اللہ کے لیے آئے ہیں ان کی برداشت کرو یہ سوچو کہ شیخ کے خادم ہیں۔۔

17:20) یہ تو تمناء ہی نہیں کرنی چاہیے کہ شیخ جارہے ہیں تو میں بھی چلا جاوں جاکر بیانات کروں شیخ سے کہنا ہی نہیں چاہیے کہ میں بیانات کے لیے دوسرے شہر چلا جاوں یہاں میرا دل نہیں لگے گا شیخ جارہے ہیں تو اس طرح تو پھر سب اسی طرح کریں گے تو خانقاہ تو خالی ہوجائے گی پھر آپ جو کام کررہے ہیں وہ کون کرے گا اور جب دوسرا کرسکتا ہے تو دوسرا بھی کہے گا کہ میرا دل نہیں لگے گا میں بھی جانا چاہتا ہوں پھر خانقاہ کے کاموں کو کون دیکھے گا۔۔

22:05) شیخ غرفہ میں موجود ہے تو سب صحیح رہے گا شیخ نہیں ہے تو کیا پھر ہمارے اوپر کوئی ذمے داری نہیں..شیخ موجود تو سب وقت پر آرہے ہیں اور شیخ چلا گیا تو اب اپنی مرضی سے چل رہے ہیں۔۔

30:01) ذکر ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries