جمعہ بیان ۲  ستمبر       ۲ ۲۰۲ء    :اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے سے زندگی تلخ ہو جاتی ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

17:10) اشعار ۔۔۔

17:11) نظر کی حفاظت سے متعلق نصیحت کہ امرد سامنے نہ بیٹھیں۔۔۔تعجد پڑھنا آسان ہے نظر کی حفاظت مشکل ہے۔۔۔

31:29) یہ مہنگائی،ڈینگی اور سیلاب کیوں ہے؟ہمارے اپنے ہی اعمال ہیں۔۔۔۔

35:04) داڑھی منڈانے والا چوبیس گھنٹے حرام کے گناہ میں ہے۔۔۔

40:05) برائی کا بدلہ نیکی سے دینے کے فوائد: یعنی اے محمد! (صلی اللہ علیہ وسلم) آپ برائی کا بدلہ برائی سے نہ دیجئے بلکہ جاہلوں اور کافروں کے برے برتاؤ کو معاف کرکے ان کے ساتھ نیکی کیجئے، یکایک آپ دیکھیں گے کہ آپ میں اور جس شخص میں عداوت اور دشمنی تھی وہ ایسا ہوجائے گا جیسا کوئی دلی دوست ہوتا ہے کیونکہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے میں تو عداوت اور دشمنی بڑھتی ہے اور نیکی کرنے سے عداوت کم ہوتی ہے یہاں تک کہ اکثر بالکل جاتی رہتی ہے اور دشمن دوست جیسا ہوجاتا ہے اگرچہ دل سے دوست نہ ہو۔حضرت تھانوی نے لکھا ہے کہ اصلی دوست دل سے نہ ہوا تو ظاہر ی طورپر اذیت پہنچانا چھوڑ دے گا۔

46:20) غصہ چالاک ہے ہمیشہ اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔۔۔

48:52) ظاہر ی اور باطنی گناہ۔۔۔

51:04) جو اللہ تعالیٰ کے احکامات میں باتیں کرتے ہیں کہ قربانی نہیں کرنی چاہیے اس کے بدلے غریبوں کی مدد کرنی چاہیے تو اس مشکل وقت میں وہ کہاں ہیں ؟ان کا مال کہاں لگ رہا ہے؟۔۔۔

54:01) جھک جانے میں ہی تو بلندی کا مقام ملتا ہے۔۔۔

58:07) اکڑ انسان کو برباد کردیتی ہے۔۔۔

59:30) انتقام لینے والے ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔۔۔

01:01:54) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے سے زندگی تلخ ہوجاتی ہے۔۔۔

01:04:35) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا ۔۔۔حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کی بات۔۔۔

01:05:18) مسجد نبوی ﷺ میں بھی جو تصویریں بنارہے ہیں موویاں بنا رہے ہیں تو کیا یہ اذان کا جواب دیں گے۔۔۔

01:08:29) داڑھی رکھنا آپﷺ کی واجب والی سنت ہے۔۔۔

01:08:52) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا ۔۔۔نصیحت۔۔۔

01:09:38) مظاہر حق جدید جلدنمبر 5:حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل و مناقب۔۔۔

01:15:14) اللہ کو ناراض کر کہ رزق میں برکت نہیں ہوسکتی۔۔۔

01:19:23) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل و مناقب۔۔۔

01:21:41) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے بارے میں اپنی زبان مت کھولیں۔۔۔اللہ تعالیٰ نے اُن کے بارے میں فرما دیا کہ وہ مجھ سے راضی اورمیں اُن سے راضی۔۔۔

01:26:04) حضرت محمد بن حنفیہ سے روایت الخہ کہ آپ ﷺ کے بعد کون شخص بہتر ہے الخہ۔۔۔

01:28:59) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کی جانثاری اور آپ ﷺ پر فدا کاری ۔۔

01:31:21) حضرت مفتی عبدالروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب سے ایک بہت عجیب روایت حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی جو آپ ﷺ کے معراج کے بارے میں ہے جب آپ ﷺ کو معراج کی طرف لے جایا گیا الخہ واقعہ۔۔۔

01:37:43) براق کی اسپیڈ کے بارے میں اشکال کا جواب۔۔۔

01:38:31) براق کی اسپیڈ کے بارے میں اشعار۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries