مجلس۲۔ستمبر       ۲ ۲۰۲ءعشاء   :دین رب چاہی زندگی کا نام ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:30) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔

05:04) تعلیم کے بعد اشعار پڑھے گئے۔۔

07:25) اصلاح بھی دیکھ کر کی جاتی ہے کہ ایک کیوں آیا ہے نیا آدمی ہے تو اُس کی اصلاح کا طریقہ الگ ہوگا پرانے کی اصلاح کا طریقہ الگ ہوگا۔۔

08:41) تکبر کے دو جز ہیں۔۔

14:08) گالیوں کی مذمت۔۔۔

19:35) شرعی پردہ۔۔۔

25:12) صرف اللہ ہی کی یاد سے دلوں کو چین ملتا ہے۔۔۔

33:12) سکون کب ملے گا۔۔۔

38:22) جب ہم اپنے اوپر رحم نہیں کریں گے تو اللہ ہم پر کیسے رحم کریں گے؟؟؟

38:38) لایجوز الحضور الخ

41:34) دین رب چاہی زندگی کا نام ہے،شادی رشتہ کے لیے لڑکیاں دیکھ دیکھ کر ریجیکٹ کرنا بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔

45:05) کسی زبان سے نفرت جائز نہیں۔۔۔

46:44) گناہ میں کیا رکھا ہے!!!۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries