مجلس۵ستمبر       ۲ ۲۰۲ءعشاء :حرام عشق کو مولیٰ کے عشق کی طرف لے جاؤ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:05) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

02:06) تربیت کے لیے اگر کسی کو دُور کیا جاتا ہے تو یہ نفرت کی وجہ سے نہیں اصلاح کی غرض سے ہوتا ہے۔۔۔

07:12) مقصود اللہ تعالیٰ کی ذات ہونی چاہیے شیخ نہیں۔۔۔

09:51) تکبّر کا علاج کرانے کی وجہ سے کینہ ،عجب وغیرہ کا بھی علاج ہو جاتا ہے۔۔۔

11:15) اپنے آپ کو نیک مت سمجھیں۔۔۔

13:21) اللہ تعالیٰ نے ہر گناہ چھوڑنے کی ہمت دی ہے ہم ہمت چور ہیں۔۔۔

16:36) جو آگے نہیں بڑھتا شیخ کو اس کا غم ہوتا ہے۔۔۔

18:37) شیخ اگر کسی سے کوئی کام لے تو اس سے حسد نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

21:11) جس نے اللہ تعالیٰ کی ذات کو مراد بنا لیا وہ مقصودتک پہنچ گیا۔۔۔

21:51) نماز سے متعلق نصیحت۔۔۔

23:33) تعلق مع اللہ:تو میرے دوستو! صاحبِ نسبت اور ولی اللہ بننے کا نسخہ آج اختر عرض کررہا ہے۔ اور یہ سب ان حضرات ہی کی برکت ہے۔ یہ سب میرے محترم بزرگ ہیں۔ میں واعظ کی حیثیت سے نہیں آیا، خادم کی حیثیت سے حاضر ہوا ہوں کیونکہ یہ بڑوں کی جگہ ہے۔ اللہ ان بزرگوں کی ارواح کو انوار سے معمور کرے۔ ان کی اولاد کا حق ہوتا ہے۔

25:40) جو شیخ کے پاس اصلاح کی نیت سے آتا ہے اُ س کی اصلاح کی جاتی ہے۔۔۔حضرت ابو سعید گنگوہی رحمہ اللہ کے مجاہدات۔۔۔

34:29) جو اصلاح کراتا ہے اور کھل کر بتاتا ہے تو شیخ اس سے نفرت تو نہیں کرتا۔۔۔

36:59) سمارٹ فون۔۔۔جس نے اپنے اُوپر بھروسہ کیا وہ مارا گیا۔۔۔

38:27) حضرت تھانوی فرماتے ہیں کہ اللہ کا تعلق اگر آسانی سے مل جاتا تو لوگ آسانی سے بیچ بھی دیتے۔ دنیا کے عوض بِک جاتے، اس لیے اللہ تعالیٰ مجاہدات کراکے ملتے ہیں۔وَالَّذِیْنَ جَاہَدُوْا فِیْنَا لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا۔‘‘ حق تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جو لوگ ہماری راہ میں مشقت اُٹھاتے ہیں۔ ہم ان کو اپنی بارگاہ تک رسائی کے لیے بے شمار دروازے کھول دیتے ہیں جو نعمت مشقت سے ملتی ہے۔ اس کی قدر ہوتی ہے لیکن مشقت کا انعام بھی تو عظیم ہے۔

43:33) جب ہم توبہ کریں گے تو اللہ کے پیارے ہوجائیں گے۔۔۔

46:11) سالگرہ منانا کتنابڑا گناہ ہے آج کس کو اس کا پتا ہے۔۔۔؟

50:42) ہر وقت لڑکیوں کے چکر میں پڑنے والا کیا پڑھے گا؟۔۔۔

53:53) حُسن کے پیچھے مرنے والو!ہر پانچ سال کے بعد حُسن کی حکومت بدل جاتی ہے۔۔۔

56:39) دوسری عبادات پرثواب ہے اور نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔

58:39) عشق کا علاج جوتا !۔۔۔محبت تو اس سے کی جائے جو ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا ہے۔۔۔

01:01:14) قلب پر اللہ کا فضل جب ہوجائے گا تب یہ کعبہ کعبہ معلوم ہوگا، گھر کی محبت جب ہوتی ہے۔ جب گھر والے سے محبت ہو۔

01:03:24) حرام عشق کو مولیٰ کے عشق کی طرف لے آؤ۔۔۔

01:04:38) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries