مجلس۶ستمبر       ۲ ۲۰۲ءفجر:اخلاص کی برکت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:43) اللہ والوں کی کتابوں میں بھی نور ہوتا ہے ۔۔

01:33) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ایک بیان میں پیوند لگا کپڑا پہن کر بیان میں جارہے تھے تو اہلیہ نے عرض کیا کہ یہ پہن کر نہ جائیں ورنہ آپ کے مریدین سمجھیں گے کہ شیخ کے پاس کپرے شاید ختم ہوگئے ہیں پھر ہدیہ دینا شروع کردیں گے تو یہ ایک سوال بن جائے گا۔۔

05:31) ہدیہ کا معاملہ بڑا نازک ہے۔۔

06:24) اخلاص کی برکت۔۔

06:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی شان استغناء پر ایک شاعر نے خوب لکھا ہے۔۔

08:34) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی شان میں شاعر رمزی اٹاوی نے خوب لکھا ہے؎ نہ لالچ دے سکیں ہر گز تجھے سکوں کی جھنکاریں ترے دستِ توکل میں تھیں استغناء کی تلواریں سکھائے فقر کے آداب تو نے بادشاہی کو جلالِ قیصری بخشا جمالِ خانقاہی کو

13:33) حضرت سلطان ابراہیم ابنِ ادھم رحمہ اللہ نے سلطنت بلخ لٹا دی۔۔

14:49) دعا کرنی چاہیے کہ جس کام سے اے اللہ آپ خوش ہیں مجھے اُس کام کے لیے قبول فرمالیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries