مجلس۶ستمبر       ۲ ۲۰۲ءعشاء :لذت ِ اعتراف ِ قصور !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:33) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

02:58) بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو صرف اور صرف انبیاء علیھم السلام کے ساتھ خاص ہوتی ہیں اور امت کو تعلیم دینے کے لیے ہوتی ہیں اور یہ اس لیے کہ ہم اُس کو معمول بنائیں جیسے آپ ﷺ نے دعا مانگی الھم ارحمنی بترکی المعاصی جبکہ آپﷺ تو معصوم ہیں تو یہ ہمارے لیے ہے کہ ہم یہ دعا مانگے۔۔

05:36) سارا جہاں خلاف ہو پرواہ نہ چاہیے پیشِ نظر تو مرضی

07:40) جیسی شکل ویسے اعمال۔۔

10:01) گناہ چھوڑنے کی اور نظر بچانے کی صلاحیت ہم سب میں موجود ہے مگر ہم ہمت چور ہیں استعمال نہیں کرتے۔۔

10:30) کہتے ہیں نظر بچانا ناممکن ہے چاروں طرف لڑکیاں ہیں تو یہ جھوٹ ہے مثال اور نصیحت۔۔

11:09) ہر گناہ چھوڑنے کی طاقت اللہ تعالی نے دی ہے۔۔

12:07) گناہوں کو چھوڑنا ہے خود نہیں چھٹے گیں مرنے کے بعد گناہ چھٹ جائیں گے لیکن گناہوں کو چھوڑنا ہے۔۔

15:12) جو کرتا ہے تو چھپ کے اہل جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسمان سے۔۔

15:50) شیخ کے پاس اصلاح کی نیت سے اور اللہ والے بننے کی نیت سے ہم آئیں۔۔

20:45) کونین کو برداشت کرنے سے دولت کونین ملتی ہے ۔۔

22:06) کیوں شیخ سے بدگمانی کرکے اپنے کو خسارے میں ڈالتے ہو۔۔

23:43) حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی تواضع۔۔

24:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کو کیسے کیسے خط گالیوں کے آتے تھے لیکن کیا تواضع تھی اور کیسے اخلاق تھے؟

25:24) لذت اعتراف قصور کو پڑھنا چاہیے۔۔۔

27:10) جو بندہ اتنے عرصے سے ساتھ ہے اس کی کوئی شکایت نہیں اور آپ ابھی نئے نئے آئے آپ کو اس سے مسئلہ ہورہا ہے کیوں ؟آپ کو وقت لگانا ہی نہیں چاہیے تھا ابھی آپ کو مناسبت نہیں اب ہر بات میں اعتراض ہوگا۔۔

28:27) اپنے کو مٹانے سے کام بنے گا اور مٹنا کیا ہے؟

29:13) عصیان یا نسیان؟بدبخت عصیان کو دیکھ رہا ہے عصیان کو نہیں دیکھ رہا اور حضرت آدم علیہ السلا م پر اعتراض کررہا ہے۔۔

29:54) آدمی آدم والا..مولی مولا والا۔۔۔

31:19) حضرت آدم علیہ السلام دعا پڑھ کر چالیس سال تک روتے رہے..قالا ربنا ظلمنا أنفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين ہم اپنی جانوں پر ظلم کر گذرے ہیں ، اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ فرما یا، اور ہم خسارے والوں میں سے ہوجائیں گے۔۔

35:30) اپنی اصلاح کی فکر نہیں دوسروں کی اصلاح میں لگے ہیں۔۔۔

36:45) منزل کا پتا نہیں اور چلے جارہے ہیں۔۔

38:32) اللہ تعالی کی محبت حاصل کرنے کا طریقہ۔۔

40:02) ریا کی حقیقت ریا کیا ہے؟

40:56) ہم شیخ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پوری بات نہیں بتاتے اس لیے فائدہ بھی نہیں ہوتا۔۔۔

41:58) آج کہتے ہیں کہ میری آنکھ پاک ہے دل صاف ہے لیکن.......۔۔۔الخہ۔۔۔

45:26) یہ جو اگر مگر لگاتے ہیں یہ شیطان کا کام تھا اور جو اعتراف قصور کرلے وہ کامیاب ہے۔۔

47:02) دینی استاد کا ادب۔۔

47:57) بڑوں کے سامنے اپنی غلطی کو مان لینا اور معافی مانگنا۔۔

48:24) اصل تواضع نام ہے اچھے اخلاق کا۔۔

50:45) مکہ شریف اور مدینے شریف کا ادب۔۔

56:16) حرمین شرفین کا ادب نہ سیکھنے کی وجہ سے بہت نقصان ہوتا ہے۔۔

58:35) اگر اس سرزمین کی قدر نہیں تو پھر کچھ حاصل نہ ہوگا۔۔

01:03:11) سیلاب متاثرین کے لیے دعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries