مجلس۹ستمبر       ۲ ۲۰۲ءفجر  :دوستی کا معیار  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:15) اللہ والے دین کے سب شعبوں کے لیے دُعا کرتے ہیں۔۔۔

06:16) ایک نظر خراب کرنے سے کیا ہوا حضرت عبداللہ اندلسی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

08:39) کبھی اپنے آپ کو اپنے اُستاد سے آگے نہیں سمجھنا۔۔۔

10:44) ہمیشہ شاہرہ اولیاء پر چلنا ہے۔۔۔

13:15) دوستی کا معیار کیا ہونا چاہیے۔۔۔ہر ایک سے دوستی نہیں لگانی کے آپس میں غیبتیں ہورہی ہیں۔۔۔

17:19) ہر وقت سر پر مُربی کا سایہ ہونا چاہیے۔۔۔حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

20:44) مال کے پیچھے لگ کر دین کو چھوڑ دینا۔۔۔

23:26) جب ہم عمل نہیں کریں گے تو پھر ہم دین کے کام کیسے کریں گے۔۔۔

23:59) ذکر۔۔۔

37:08) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries