مجلس ۱۰ستمبر       ۲ ۲۰۲ءعشاء :والدین کی قدر کر لیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:34) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

02:35) جمعرات کے دن مرکزی بیان توبہ پر ہوا اس پر کئی دوستوں نے کہا کہ بہت فائدہ ہوا 

05:26) اللہ کے راستے میں مایوسی ہے ہی نہیں۔۔۔

07:27) اللہ تعالیٰ کو اپنے بندے سے کتنا پیار ہے اس پر ایک بچے کی مثال جس کو اغواء کر لیا گیا۔۔۔

09:25) گناہوں سے فرار اختیار کرنا ہے ۔۔۔

11:01) اگر دن میں ستر دفعہ بھی گناہ ہو جائے تو معافی مانگنیں میں دیر مت کریں۔۔۔

11:59) اس وقت سب سے بڑا گناہ بدنظری ہے۔۔۔

13:52) تکبّر مار دیتا ہے۔۔۔ابوطالب کو آپﷺ سے کتنی محبت تھی ؟لیکن اطاعت نہیں تھی۔۔۔

15:45) سمعنا کے بعد اطعنا بھی ہواور پھر اللہ تعالیٰ کی رحمت بھی ہو ۔۔۔

16:22) سکون کس چیز میں ہے؟۔۔۔

20:36) چوری کرنے کے نئے طریقے ۔۔

22:19) اچھے اخلاق پر نصیحت! ۔۔

23:44) منہ کو بد بو کرنے والی چیز سگریٹ ! کے نقصانات۔۔۔ ایک صاحب کا واقعہ جو سگریٹ کے چین سموکر تھے! کس طرح انہوں نے حضرت والا رحمہ اللہ کا بیان سن کر توبہ کی۔۔

28:27) اللہ تعالیٰ سے اشد محبت کرنی چاہیے! اللہ تعالیٰ تو ہیں ہی ایسے پیارے کہ ان سے اشد محبت کی جائے۔۔

29:40) بدنظری اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے۔۔

32:52) جو موبائل میں لگے ہوں گے، گناہوں میں لگے ہوں وہ کہاں اپنے والدین کی خدمت کریں گے۔۔

33:40) بدنظری پر مضمون پڑھ کر سنایا! حسین لڑکوں سے احتیاط پر اہم مضمون! ایک لڑکے سے ملوث شخص کا عبرتناک واقعہ۔۔

42:10) توبہ کے انعامات ! توبہ والوں سے اللہ محبت فرماتے ہیں! توبہ کی چار شرطوں سے تمام گناہ ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں!۔۔

45:25) گناہوں کے Stages۔۔ 50:28) نظر کی حفاظت کا مردوں اور خواتین دونوں کو حکم دیا گیا ہے قرآن پاک میں۔۔

55:08) آج کل یہاں اولڈ ہوم بن رہے ہیں! دو عبرتناک واقعات! کس طرح والدین کو بوجھ سمجھ رہے ہیں۔۔

58:25) والدین ، شیخ اور استاد سے دعا لی جاتی ہے ۔۔

59:41) والدین کی قدر کرلیں! حضرت شیخ دامت برکاتہم کے والد صاحب کے انتقال پر مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت (۱) توبہ کرنا کہ والدین کا حق ادا نہیں ہوتا چاہے کتنی ہی خدمت کرلیں۔ (۲) کچھ پڑھ کر ایصال ثواب ۔ (۳) صدقہ جاریہ جتنی استطاعت ہو۔ (۴) دعا کا معمول بنا لیں : رب ارحمها كما ربياني صغيرا۔

01:03:46) ہمارے اعمال والدین ، مشایخ اور حضور ﷺ کی خدمت میں پہنچتے ہیں۔۔

01:08:11) ایک صاحب کی پرچی آئی کہ میرے فلاں خواہش پوری نہیں ہوتی، نکاح نہیں ہوا فلاں عورت سے۔۔۔ ان کو درد بھری نصیحت فرمائی! ہر بات کا حل معافی و توبہ ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries