اتوار  مجلس ۱۱ستمبر       ۲ ۲۰۲ء  :سب سے بڑا ذکر تقویٰ ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

15:49) اشعار۔۔۔

15:50) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بیان کرنے والا بیان سننے والے اور سننے والیاں سب توبہ کرکہ بیٹھیں اور عمل کی نیت سے بیٹھیں۔۔۔

21:05) اللہ کے راستے میں تو مایوسی ہے ہی نہیں۔۔۔

21:44) ایک نوجوان کا ذکر جس نے حرام عشق سے توبہ کر لی۔۔۔

23:06) پانچ قسم کے نفس۔۔۔

25:01) زبان اور رنگ کا فرق اللہ تعالیٰ کی پہچان ہے۔۔۔

26:26) ایک نوجوان جس نے میڈیا کو چھوڑ دیا اور پھر کتنی مشکلات آئیں اور کیسے دھوکا ہوا۔۔۔

28:43) یہ تکلیفیں پریشانیاں انسان کو اُونچا اُڑانے کے لیے آتی ہیں۔۔۔

30:55) انا اللہ یہ جملے یاد کرلیں وانا الیہ راجعون۔۔

31:52) ہر حالت میں اللہ تعالی سے رواضی رہنا فرض ہے۔۔۔

34:39) ہم تقوی اختیار کریں اللہ تعالی ایسی جگہ سے رزق دیں گے جہاں سے ہمارا گمان بھی نہیں ہوگا۔۔

36:19) دنیا کا حسنہ۔۔

37:30) دل پر محنت کرلیں دل کا کیوں فرمایا کہ یہ قبض اور بسط کا کام کرتا ہے۔۔

39:04) پریشانی غم مانگنا نہیں ہے آجائے تو خوش بھی نہیں ہونا ہے ۔۔

39:34) سب سے بڑی برکت تقوی ہے۔۔

40:43) بیوی کی پٹائی کرتا ہے گالیاں دیتا ہے ایسا شخص منحوس ہے۔۔

42:40) عشق مجازی عذاب الہی ہے اور فاعل اور مفعول ایک دوسرے کی نظر میں ذلیل و خوار ہوجاتے ہیں۔۔۔

43:14) آج دوستیوں میں لگے ہیں۔۔

49:20) دعا سے متعلق حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ایک روایت۔۔

50:07) جہاں رہو اپنے اسلاف کے طریقوں سے ذرہ بھی پیچھے نہ رہنا۔۔

53:34) حضرت مالک بن یسار سے ایک روایت دعا سے متعلق۔۔۔

56:08) دوران بیان تسبیح نہیں پڑھنا چاہیے۔۔

58:52) ذکر میں کیا کیا چیزیں ہیں ہمیں معلوم نہیں کہ سنت کی دعائیں بھی ذکر میں داخل ہیں۔۔

01:00:38) موقع محل کو دیکھنا ہے کہ کس وقت کیا کرنا ہے۔۔

01:00:59) چوبیس گھنٹے کا ذاکر گناہ نہ کرنے والا ہے۔۔

01:02:28) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے کسی نے عرض کیا کہ آپ فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تلاوت کریں تدبرکے ساتھ ..لیکن جب ایسا کرتے ہیں تو تلاوت کم ہوتی ہے تو غم ہوتا ہے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا عجیب جواب۔۔۔

01:04:04) دعا خوب مانگیں۔۔

01:06:46) سوتے وقت تسبیح فاطمہ پڑھنا بھی سنت ہے۔۔

01:08:17) مونچھوں کو پست رکھنا۔۔

01:08:31) عمل کے ساتھ ذکر فائدہ دے گا ۔۔۔

01:11:05) آنکھیں زانی،دل زانی،کان زانی ...شرعی پردہ ہے یہ فیصلہ دل کا ہے کہ رات کو کتنے بجے سوتا ہوں تلاوت کرتا ہوں ۔۔

01:12:04) صدیقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔

01:13:09) ایک عجیب تعلیمِ فنائیت:۔ اپنی طرف نسبت کرنا ناشکری ہے۔۔ ان بعض المغترین من الصوفیاء والسالکین ینسبون کمالاتھم الی مجاھداتھم فھذا عین الکفران۔ حضرت حکیم الامت فرماتے ہیں کہ بہت سے صوفیاء جو دھوکہ میں پڑے ہوئے ہیں وہ اپنے کمالات کو اپنے مجاہدات کا ثمرہ سمجھتے ہیں اور عین ناشکری ہے۔ اب اس میں تو بڑے بڑے لوگ مبتلا ہیں کہ صاحب ہم نے بڑے پاپڑ بیلے، اتنے مجاہدات کیے تب یہ نعمت ہم کو ملی ہے۔۔

01:14:26) طالبعلم کی بے ادبی کا واقعہ جس کو پھر جوتے پالش کرتے دیکھا۔۔

01:15:22) تکبر اور جاہ...دونوں میں فرق۔۔۔

01:17:56) نفس امارہ بالسوء کی تفصیل۔۔

01:18:26) اس وقت میں لعنت کے سایہ میں ہوں یا رحمت کے۔۔۔۔۔۔۔۔

01:20:27) امر د لڑکوں سے احتیاط کا مضمون۔۔ علامہ شامی رحمہ اللہ کی ایک تحریر فتاوی شامیہ کی۔۔۔

01:25:11) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ایک نیا مضمون ..مور سے متعلق۔

01:28:55) آج ہم دین پھلائیں گے لیکن شریعت کے اصولوں میں رہ کر۔۔ایسا کام نہ کریں کہ ہمارے بعد ہماری اولاد میڈیا کو ایسا سمجھ لے کہ اس کے بغیر کام ہی نہیں ہوگا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries