مجلس ۱۱ستمبر ۲ ۲۰۲ءعشاء :اخلاق پر زبردست تنبیہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:28) مفتی انوار صاحب نے مشکوۃ شریف سے اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے فضائل سے پڑھ کر سنایا۔ 06:54) رنگین ٹوپی نہیں پہننی چاہیے! سادی اور سفید ٹوپی پہنچی چاہیے! اس پر اصرا ر نہیں۔ 11:16) بیان کے بعد کوئی معاوضہ نہیں ہوتا۔ 12:47) میاں بیوی کے معاملات میں شیخ کو بھی نہیں پڑنا چاہیے ! اس پر نصیحت۔ 14:45) میاں بیوی کے حقوق 18:30) جناب انیس الہ آبادی صاحب کے نعتیہ اشعار حضرت شیخ دامت برکاتہم نے اپنے موبائل سے سنوائے۔ 26:36) کھانے ایک ساتھ کھانے کی برکت 27:32) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کا اہم ملفوظ اصلاح سے متعلق!۔ 29:38) ایک تعلق والے صاحب کا تذکرہ فرمایا۔ 36:08) اصل مسئلہ دل کی اصلاح کا ہے! شیخ کو مرید کی اصلاح میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔ 38:28) ایک معاملہ کی اصلاح پر چند احباب کو تنبیہ! کسی کو کسی کی اصلاح کرنے کی اجازت نہیں ہے! اخلاق پر زبردست تنبیہ ۔ 57:33) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کا اصلاح کا طریقہ۔ 01:02:10) حضرت شیخ دامت برکاتہم کے چھوٹے بھائی ضمیر صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ، اس کی اطلاع ، مزید صحت کی درخواست! ۔۔۔اپنے بھائی کےلئے درد بھری دعا کروائی۔ 01:10:31) سُبْحانَ رَبِّكَ رَبِّ العِزَّةِ عَمّا يَصِفُونَ﴾ ﴿وسَلامٌ عَلى المُرْسَلِينَ﴾ ﴿والحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ العالَمِينَ﴾ کی تشریح 01:13:26) ڈینگی اور وبا کے لیے وظیفہ ۔ | ||