مجلس ۱۳ستمبر       ۲ ۲۰۲ءعشاء  :اللہ کی محبت خود بھی سیکھیں اور آگے پھیلائیں           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:37) حسب معمول تعلیم۔۔

03:20) نیا وعظ کا تذکرہ۔۔

07:41) حضرت خضر علیہ السلام کا ایک واقعہ۔۔

11:43) کوئی بھی دنیا میں خوش نہیں ہے کسی کو کوئی نہ کوئی غم ہے۔۔

13:14) اپنے کو نیک سمجھنا حرام ہے۔۔

13:23) رزق دینا اللہ تعالی کے ذمے ہے یہ دنیا والے رزاق نہیں ہیں۔۔

15:22) دعا کی قبولیت ۔

16:04) سب سے بڑی دولت کلمہ شریف ہے۔۔

16:59) خرچے کم کرنا ہمارے اختیار میں ہے ۔۔ہر وقت مہنگائی کا نعرہ لیکن حرام کو چھوڑا؟

19:14) چین سکون اطمینان سب کو چاہیئے؟

20:26) بیوی پر ظلم کی انتہاء..کمینہ ذلیل،گھٹیا بیوی کو اتنا بے دردی سے مارا کہ مار مار کر گھر سے باہر بٹھا دیا شرم نہیں آئی کہ پردے کا کیا ہوگا بیوی بچے سب کو نفسیاتی بنادیا کہ سب بدعائیں دیتے ہیں کہ منحوس جلدی مرے تو جان چھٹے سب کو پریشان کرکے رکھا ہے گھٹیا ایسا شخص یہاں تو نیک بنا ہوا ہے داڑھی نماز سب کچھ ہے لیکن بیوی پر ظلم۔۔

22:18) خود اپنی رائے پر چلنے کو پیروی نہیں کہتے۔۔۔

23:28) نیک بیوی،نیک اولاد،طیب مال،فقہ فی الدین یہ سب دنیا کے حسنہ میں داخل ہیں۔۔۔

25:41) پیٹرول ٹینکر کی مثال اور نصیحت۔۔

26:46) اللہ کا پیارا صرف اور صرف تقوی سے رہنے والا ہے۔۔

31:21) گناہ گار کی آہ و زاری اللہ تعالی کو بہت محبوب ہے۔۔

36:35) پاٹنر شپ سے متعلق اہم مضمون۔۔

39:13) جمعے کی سنتوں کا اہتمام نہیں۔۔

40:52) قلم خشک ہوگئے صحیفے اٹھا لیے گئے۔۔

42:12) گناہوں سے نجات چاہتے ہوں اللہ والا بننا چاہتے ہو تو پہلا کام ہمت استعمال کرو۔۔

44:49) دوسرا کام ہمت کی دعا بھی کریں اور تیسرا خاصانِ خدا سے بھی دعا کراو۔۔

45:08) دعاوں کو چھوڑنے میں کشمکش کی زندگی پر اللہ تعالی کو بھی پیار آتا ہے ۔۔

47:08) اللہ کی محبت کو سیکھیں اور پھیلائیں۔۔

49:11) ہر وقت مال کو بڑھانے کی فکر۔۔نہ صدقہ کی فکر ،نہ اللہ کی محبت سیکھنے کی فکر۔۔

51:25) پاٹنر شپ کے پاس کیا کیا ظلم ہوتے ہیں لیکن سب پاٹنر شپ کرنی ہے مشورہ کرنا ہے نہیں اور پھر آخر میں ہمارے پاس آتے کیا آپ نے ہم سے پوچھ کر یہ کام کیا تھا؟

01:00:44) ساری زندگی کا حاصل۔۔

01:06:29) ضمیر بھائی الحمدللہ آج گھر آگئے سب احباب نے دعائیں کیں اللہ تعالی سب کو جزائے عظیم عطاء فرمائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries