مجلس ۱۴ستمبر       ۲ ۲۰۲ءعشاء   :  توبہ کرنے سے فوراً سکون ملتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:33) حسبِ معمول تعلیم۔۔

02:59) کئی دن سے مایوسی کا مضمون چل رہا ہے۔۔

04:20) ظاہری اور باطنی دونوں گناہوں کو چھوڑنا ہے۔۔

04:33) ظاہر جلدی بن جاتا ہے لیکن باطن نہیں بنتا ۔۔

05:01) دو حالتوں میں ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔

05:31) ایک زبان کے بیس گناہ ہے۔۔

07:46) عمرے کے آداب کے بارے میں آج ایک صاحب کو نصیحت کی جو عمرے پر جارہے تھے۔۔

08:13) مونچھوں کا حکم..ساری انبیاء علیہ السلام کی مونچھے پست ہوتی تھیں۔۔۔

09:38) { اِبْکُوْا فَاِنْ لَّمْ تَبْکُوْا فَتَبَاکَوْا} رئوو (اللہ کی محبت یا خوف سے) اور اگر رونا نہ آئے تو رونے والوں کی شکل بنالو۔۔۔

13:48) سستی پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔

17:01) گناہ سے پہلے ہمت کرو اور کہو کہ آئندہ گناہ نہیں کروں گا۔۔

18:34) تقدیر کو صرف دعا ہی بدل سکتی ہے۔۔

18:49) دعا مانگنے والوں سے اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں دعا مانگنے والوں سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں۔۔

19:35) حاتم طائی کے بیٹے صحابی حضرت عدی رضی اللہ عنہ تھے، ان کی سخاوت کا واقعہ۔

21:40) ایک نوجوان کا واقعہ جس نے لاکھوں کی رشوت ٹھکرادی۔

23:03) حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب مستحاب الدعوات تھے، دعا بہت قبول ہوتی تھی! اس کے واقعات! مسلمانوں پر ظلم کرنے والے ایک حکمران کا انجام اور ایک پھانسی کے مجرم کو سزا سے کس طرح معافی ہوئی۔

27:29) دوستو! ہم اللہ کی محبت سیکھیں! خود بھی اللہ سے جڑیں اور لوگوں کو اللہ سے جوڑیں۔

28:09) حضرت حاجی امد اد اللہ مہاجر مکی صاحب کے شیخ میاں جی نور صاحب کی دعا کا ایک عجیب پرلطف واقعہ ۔

31:20) سمندر میں چھلانگ لگائی ابھی تک نہیں نکلیں! لطیفہ۔

33:25) عشق مجازی عذابِ الٰہی ہے! توبہ کر ے گا فوراً سکون ملے گا۔

35:13) شرم کی حقیقت۔

36:07) نافرمان اولاد کا عبرتناک واقعہ ! کس طرح بوڑھے والدین کو چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے! سب ڈپریشن میں چلے گئے۔

41:18) گولف کھیلنے پر لطیفہ!دنیاوی کھیلوں پر لاکھوں کروڑوں لگاتے ہیں ! کرکٹ کی ہیرو کو آئیڈیل دکھاتے ہیں تاکہ نوجوان اس طرف آجائیں! ایک سابق کھلاڑی کا عبرت ناک واقعہ ! دنیادار جتنا بوڑھا ہوتا جاتا ہے لوگ چھوڑ دیتے ہیں اور اللہ والے جتنے بوڑھے ہوتے جاتے ہیں لوگ ان پر فدا ہوتے رہتے ہیں! کیونکہ اللہ والوں کی حکومت دل پر ہوتی ہے۔

58:33) گہنگار کو تو اور محبت دینی ہے ! حقیر نہیں سمجھنا ہے! ان کو مریض سمجھ کر سمجھانا ہے ۔۔۔ ایک بھائی کا واقعہ جو اپنی بہن سے تین ماہ سے بات چیت نہیں کررہا تھا۔۔۔

01:03:06) ۔ ڈینگی کے لیے خصوصی دعا۔۔۔ انفرادی اور اجتماعی توبہ کرنی چاہیے۔

01:04:45) ایک صاحب کو حادثہ پیش آیا وہ آئے تھے تفصیل بتائی! اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے! ایک خاتون کی کینسر میں عبرتناک حال۔۔۔ ہمیں اللہ نے کس طرح عافیت سے رکھا ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries