مجلس ۱۶ستمبر       ۲ ۲۰۲ءفجر :  اصل گناہوں کا بیکاٹ کرنا ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:36) تمام بزرگوں کی نصیحت۔۔۔

01:44) علماء کو اہل ذکر فرمایا اس میں راز کیا ہے

05:20) ذکر کرنے والا ایسا ہے ..لذاکر کالواقف علی الباب یعنی الذی ذکر کالذی وقف علی باب اللہ جس نے اللہ کہا وہ اللہ کے دروازے تک پہنچ گیا لیکن دروازہ ابھی نہیں کھلے گا۔ کھٹکھٹاتے رہو، جب ان کو رحم آجائے گا، دروازہ کھل جائے گا ۔۔

07:46) اس موبائل کی وجہ سے طلباء میں یکسوئی بھی کہاں رہی ہے۔۔

10:33) تلاوت اور ذکر کی فکر نہیں۔۔

14:16) سنتوں پر عمل کرنے کے چار انعام۔۔

21:42) ذکر ہوا۔۔

24:24) سفر میں ایک مسجد میں گانا بج رہا تھا واقعہ۔۔۔اس لیے گانے کی ٹیون ہر گز موبائل میں نہ لگائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries