مجلس ۱۷ستمبر ۲ ۲۰۲ءعشاء : دین پھیلانے کی فکر کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:12) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔ 02:12) صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے بارے میں جو زبان کھولتے ہیں ان کے ایمان کا کیا ہوگا؟۔۔۔ 09:03) انسان اپنی ذات میں غور کرے۔۔۔ 11:38) بچوں پر بچپن سے ہی محنت کریں۔۔۔ 16:56) ہمارے اکابرین نے کتنے مجاہدے کیے۔۔۔حضرت امام بخاری رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔ 19:52) اللہ کے پیاروں کو ستانے والے کے لیے اللہ تعالیٰ کا اعلانِ جنگ ہے۔۔۔ 23:21) انسان اپنی ذات میں غور کرے اللہ تعالیٰ کا وجود مل جائےگا۔۔۔ 28:11) یہ کہنا کہ گناہ کر لیا تو کیا ہوگا؟مرنے کے بعد پتا چلے گا۔۔۔ 32:05) اصلاح فرض ہے۔۔۔ 32:50) دین پھیلانے کی فکر کریں۔۔۔ 41:28) اپنی صحت کی بھی فکر رکھیں۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔ 47:09) دجال سے بچنے کا طریقہ۔۔۔ 47:55) بےپردگی اور نظر بازی ۔۔۔ 54:27) ایک دوست کی بات جو وسوسوں میں مبتلا ہے۔۔۔ 56:35) تقویٰ سے سب کام آسان ہو جاتے ہیں۔۔۔ 57:49) وقت لگانے والے ایک صاحب کو نصیحت کہ بے اُصولیوں سے بچو!۔۔۔ 58:46) دُعا کی پرچیاں۔۔۔ 01:00:59) بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم گناہ کرتے ہیں تو پکڑے کیوں نہیں جاتے؟ اس پر فرمایاکہ اللہ تعالیٰ کی ذات حلیم ہے ۔۔۔ | ||