مجلس ۱۸ستمبر       ۲ ۲۰۲ءفجر   :  غیر اللہ کی نفی      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:59) سو بار کلمہ شریف پڑھنے کی فضیلت۔۔

05:54) کلمہ شریف کی نعمت۔۔

06:08) اس میں غیر اللہ کی بھی نفی ہے لاالہ الااللہ ۔۔

06:39) حرام خواہشات کو معبود بنانا۔۔

08:02) اشد اور شدید محبت۔۔

09:15) ایک نوجوان کا ذکر جو کل آئے تھے اُن کے لیے نصیحت۔۔

16:03) ٹخنہ چھپانا دو حالتوں میں حرام ہے۔۔

17:49) ڈاڑھی پر نصیحت۔۔

19:21) ایک صاحب کے اچانک گردے فیل اور ایک صاحب کی اچانک 600 شوگر 17 کلو وزن کم اس لیے ہم اکڑے نہیں اللہ سے ڈرے اگر اللہ تعالی نے ہمیں صحت دی ہے تو ہم ڈریں۔۔

23:35) اللہ تعالی کے نام مبارک کی تسبیح۔۔

25:12) اللہ تعالی کو پہنچاننے کی بے شمار نشانیاں ہیں۔۔