اتوارمرکزی  مجلس ۱۸ستمبر       ۲ ۲۰۲ء :  صحبتِ صالحین کی اہمیت       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

13:57) جناب سید ثروت صاحب نے بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے ..اب عشق میں اُن کی خاطر ہم آنکھوں سے لہو برسائیں گے۔۔

21:03) بیان میں حب چوکی سے آنے والی ایک فیملی کا ذکر کہ کتنی دور سے آئے آرام کو نہیں دیکھا اور قریب والے نہیں آتے۔۔

23:48) دل کی غذا محبت ہے۔۔

26:24) جانور کے ذمے شریعت نہیں ہے لیکن ہمارے لیے شریعت ہے۔۔

27:10) نصیحت بیان میں آنے والوں کے لیے کہ ایک دن چھٹی کا ملتا ہے تو دیر سے کیوں آتے ہیں نیند کو پوری کرنا بیان میں دیر سے آنا اللہ کے عاشق کی کوئی چھٹی نہیں ہوتی۔۔۔

29:39) چمن کے ایک سفر کا ذکر۔۔

31:47) ہماری جو حدود ہیں اُس کے قریب بھی مت جاو۔۔

32:33) محبت تو سب کو ہے لیکن آپ ﷺ کے تین حق ہیں۔۔حق محبت،حق اطاعت اور حق عظمت۔۔

35:16) خلافت کی تمناء کرنا غیر اللہ ہے۔۔

40:24) ایک قریب ہی یونیورسٹی کا واقعہ جہاں دین کے خلاف بتایا جاتا ہے نماز بھی نہیں پڑھ سکتے فضائل اعمال کی بھی تعلیم نہیں کرسکتے۔۔

44:36) سب سے بڑے اللہ تعالی ہیں۔۔

45:46) سب سے پہلے بری دوستی کا چھوڑنا ہے۔۔

49:30) آج کفار کی تعریف کرتے ہیں کیوں اُن سے مرعوب ہیں ایک صاحب کا واقعہ جن کے ذہن میں میڈیا گھسا ہوا تھا کفار کی تعریف کررہے تھے واقعہ۔۔

54:56) دیسی آم کو لنگڑا آم میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی۔۔

56:20) علم تین طرح کا ہے...علم الیقین،عین الیقین اور حق الیقین۔۔

01:03:07) صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے والا بدبخت ہے۔

01:03:34) بدبختوں نے حضرت امی عائشہ رضی اللہ عنھا پر الزام لگادیا۔۔۔

01:05:11) جہان ہمیشہ جانا ہے وہاں کی تیاری کی فکر نہیں۔۔

01:11:04) تبلیغی جماعت کی آمد کا تذکرہ۔۔۔

01:11:50) صحبت صالحین کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

01:18:38) آج کل زمانہ بہت بھاری ہے آج کل اس پر فتن دور میں اہل اللہ کی صحبت بہت ضروری ہے۔۔

01:21:48) اخلاق کے بارے میں نصیحت۔۔

01:24:08) یہ کہنا یہاں سختی ہےفجر نماز نہیں پڑھی تو شیخ نے چھ نفل پڑھوائے صدقہ بھی دلوایا ایسے لوگوں کے لیے جواب معارف القرآن سے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries