مجلس ۱۸ستمبر       ۲ ۲۰۲ء عصر :  بدنظری کے اسٹیج         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:28) حسب معمول تعلیم۔۔

03:12) پھر اشعار پڑھے گئے آئینہ محبت اشعار کی کتاب سے مفتی انوار صاحب نے اشعار پڑھے۔۔ گلشن میں بھی ہوں نالۂ صحرا لیے ہوئے ہر شعر مرا غم ہے تمہارا لیے ہوئے اور دردمحبت کا اشارہ لیے ہوئے ارض و سماسے غم جو اٹھایا نہ جا سکا وہ غم تمہارا دل ہے ہمارا لیے ہوئے یہ دل ہے ان کے درد کا مارا اے دوستو! اور ان کی تجلی کا نظارا لیے ہوئے اختر زمیں پہ اس طرح رہنے کی فکر کر اپنے خدا کے غم کو خدارا لیے ہوئے

08:04) امرد سے متعلق نصیحت۔۔

08:14) جو حسن کے چکر میں ہے لڑکیوں سے دوستی یہ سب اللہ کا عذاب ہے۔۔

08:32) فاعل و مفعول اور گندا مذاق ساری زندگی ایک دوسرے کی نظر میں ہمیشہ کے لیے ذلیل ہوجاتے ہیں۔۔

12:03) دو واقعات کے لڑکوں نے گندا کام کیا لیکن اُس ملک نے سب کی گردن اڑا دی۔۔

12:31) اپنے اوپر رحم کریں ہیرو مت بنو ۔۔

13:33) اِس گندے کام پر اللہ تعالی نے بستی کو ہی الٹ دیا لیکن آج بستی نہیں الٹے گی لیکن اللہ تعالی کھوپڑی کو الٹ دیں گے۔۔

17:14) یہ بدنظری ایسا مرض ہے حضرت عبداللہ اندلسی رحمہ اللہ کا واقعہ پڑھ لیں اور پھر برصیصہ کا حال دیکھیں مختصر واقعہ بیان ہوا۔۔

24:46) بدنظری اور بدمعاشیاں نہ چھوڑیں تو پھر ایک دن ذلت ہی ذلت ہوگئ..بدنظری کے اسٹیج۔۔

30:25) اللہ تعالی معاف فرمائیں یہ بدنظری ایسا عذاب ہے۔۔ پھر جناب مصطفی صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا بتوں سے جو ہو دل خالی تو پھر خدا ہی خدا ہے خطاء سے خود کو بچالو تو پھر عطاء ہی عطاء ہے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار ہیں ۔۔

33:43) خطاء سے خود کو بچالو تو پھر عطاء ہی عطاء ہے۔۔

37:18) جائز ناجائز کا غم۔۔

47:19) اشعار کے ساتھ ساتھ نصیحتیں بھی بیان ہوئیں۔۔

58:39) شیخ کے ساتھ محبت طبعی بھی ہونی چاہیے اگر نہ ہو تو الخہ ملفوظ۔۔

01:00:35) دین میں سختی اور نرمی پر ملفوظ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries