مجلس ۱۹ستمبر       ۲ ۲۰۲ء فجر  :  دین کی مجلس میں ذوق و شوق سے بیٹھنا چاہیے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:49) حضرت والا رحمہ اللہ کا بنگلہ دیش کا بیان:اِرشاد فرمایاکہ صحبت یافتہ اور اللہ اللہ کرنے والا کسی مالدار کے دروازے پر جا جا کر حضور حضور نہیں پکارے گا۔۔۔

03:49) کسی شیخ کےصحبت یافتہ ہزاروں مل جائیں گے لیکن فیض یافتہ کم ملیں گے۔۔۔

05:01) حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ کہ ماشاء اللہ دُنیاوی تعلیم میں بھی کتنے آگے تھے ۔۔۔

08:28) ایک اللہ والے کا واقعہ ۔۔۔دُنیاوی حسین سب عیب دار ہیں۔۔۔

12:06) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ ایک ہزار میں سےدو تین کو اصلاح کی فکر ہوتی ہے۔۔۔

14:07) حضرت مولانا ایوب سورتی صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ کہ حضرت والا رحمہ اللہ کے بیان میں کس طرح بیٹھتے تھے حالانکہ کتنے بڑے شیخ الحدیث ہیں۔۔۔

18:39) حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔

19:51) دین کی مجلس میں ذوق وشوق سے بیٹھنا چاہیے۔۔۔

22:29) نیند کا علاج۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries