مجلس ۱۹ستمبر       ۲ ۲۰۲ء عشاء   :  بے ادب اللہ تعالیٰ کے فضل سے محروم ہو جاتا ہے           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:06) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

03:07) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔شکوۂ یار عشق میں ہر گز کبھی روا نہیں ۔۔۔

10:46) ایک دوست کے بیان کا ذکر۔۔۔

14:06) اصلاح کس کو کہتے ہیں؟۔۔۔کسی صاحب کے خط پر نصیحت۔۔۔

20:46) جو اپنی اصلاح سے غافل ہے آہستہ آہستہ وہ گناہوں میں پختہ ہو جاتا ہے گناہوں کی جڑیں مضبوط ہو جاتی ہیں۔۔۔

22:50) اصلاح خود سے نہیں ہوتی۔۔۔

26:20) غصہ ،بدگمانی وغیرہ یہ سب تکبّر کی شاخیں ہیں۔۔۔

27:14) گناہ نہ چھوڑنا یہ اپنے پر رحم نہ کرنا ہے۔۔۔

28:32) بے ادب اللہ کے فضل سے محروم ہو جاتا ہے۔۔۔

31:35) تین نعمتیں اللہ تعالیٰ سے مانگ لو فضل ،رحمت اور اللہ تعالیٰ کی مشیّت۔۔۔

33:02) شیخ کو خط لکھنے کا ادب سیکھو۔۔۔

36:14) ایسا عمل بھی توکرو کہ شیخ خوش ہو جائے۔۔۔

43:29) دین پھیلاؤ لیکن شفقت سے۔۔۔

47:52) کسی کو بھی حقیر نہ سمجھیں۔۔۔

50:41) حضرت والا رحمہ اللہ گنہگار کو تو چھپٹ کر گلے لگا لیتے تھے۔۔۔

52:15) اللہ تعالیٰ جس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں اس کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔۔۔ایک نوجوان کا واقعہ جو حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کے بیان میں آئے تھے۔۔۔

01:02:04) حضرت والا رحمہ اللہ کا استغناء۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries