مجلس ۲۱ ستمبر       ۲ ۲۰۲ء عشاء    :  پیر کا اصلی مقصد اللہ کو راضی کرنا ہے              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:57) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

01:58) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

07:38) جب کوئی سفر پر جاتا تو حضرت والارحمہ اللہ یہ نصیحت فرماتے کہ نظر کی حفاظت کرو۔۔۔

08:40) پیر کا اصلی مقصد اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔

10:24) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ کسی نامحرم کی خیریت مت پوچھو۔۔۔

11:58) جب وہ آگئے سامنے سے نابینا بن گئے۔۔۔جب وہ چلے گئے بینا بن گئے۔۔۔

15:07) نظرکی حفاظت پر نصیحت۔۔۔اللہ تعالیٰ سے معافی بھی مانگتے رہو۔۔۔

16:50) اللہ کا ولی کون ہوتا ہے؟جو تقویٰ سے رہتا ہے۔۔۔

19:44) جو آپﷺ کو خواب میں دیکھے تو یہ خواب مبارک ہے لیکن بیداری کی اتباع چاہیے۔۔۔

24:27) بڑی مونچھ رکھنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

25:43) حق بات نہ ماننا یہ تکبّر ہے۔۔۔

27:03) باربار کہنے سے کتنا فرق پڑتا ہے۔۔۔جنازے میں بآواز بلند کلمہِ شہادت کہنے اورکلمے والی چادر جنازے پر رکھنے کی بات۔۔۔

30:29) جب ظاہر صحیح نہیں ہوگا تو پھر باطن کیسے صحیح ہوگا؟۔۔۔

34:08) اللہ کی نافرمانی کیا معمولی کینسر ہے؟۔۔۔

35:52) حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم کا بیان شروع ہوا۔۔۔مالک کی امانت کو مالک کی مرضی کے مطابق استعمال کرنا چاہیے۔۔۔(الہاماتِ ربّانی سے تعلیم)۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries