مجلس ۲۳ ستمبر       ۲ ۲۰۲ء فجر     : ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ               !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:29) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔

01:30) بیماری وغیرہ میں ذکر کم بھی کرسکتے ہیں بس ناغہ نہ ہو۔۔۔

02:18) ۔۔۔

03:22) جس طرح مچھلی پانی کے بغیر نہیں رہتی اسی طرح ذکر کے بغیر نہیں رہنا چاہیے۔۔۔

04:08) ریّا خود نہیں چپکتی۔۔۔

05:55) ایک صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ سے کہا کہ ذکر کرنے کی فرصت ہی نہیں تو حضرت والا نے فرمایاکہ سیدھا سیدھا کہو کہ اللہ کا نام لینے کی فرصت نہیں۔۔۔باقی کام کرنے کی فرصت ہے ناشتہ کرنے کی فرصت ہے۔۔۔

08:25) ذکر کلمہِ طیّبہ۔۔۔

13:58) ذکر اسمِ ذات۔۔۔

20:20) جمعہ کے دن درود شریف بڑھا دینا چاہیے۔۔۔

21:23) شیخ کو اپنے حالات لکھ کر دینا چاہیے۔۔۔مالی معاملات سے متعلق نصیحت۔۔۔

21:55) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries