مجلس ۲۳ ستمبر       ۲ ۲۰۲ء عشاء  :قرآن کی تصحیح کی فکر کریں                 !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:58) حسب معمول تعلیم۔۔۔

05:59) تعلیم کے بعد اشعار پڑھے گئے۔۔

09:01) حضرت ہردوئی رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ۔۔قرآن پاک کی تصیح کے بارے میں۔۔

13:11) قرآن پاک کو صحیح کرنے کی فکر اور غلط پڑھنا بہت بڑا گناہ ہے نمازیں بھی ہماری نہیں ہونگی۔۔

14:32) قرآن پاک کو کیسے صحیح کریں۔۔

17:56) آج لاکھوں روپے برباد کرتے ہیں مہنگے مہنگے موبائل لیتے ہیں اولاد ہر وقت میں موبائل اور عمرہ کرنے کی فکر نہیں۔۔

19:49) قرآن کو تدبر کے ساتھ کس طرح پڑھنا ہے۔۔

28:32) اگر پینٹ شرٹ پہننی ہے تو شریعت کا اصول کیا ہے؟

30:01) اصل ہمارے اندر اطاعت نہیں ہے۔۔

30:35) حضرت خواجہ صاحب رحمہ اللہ کو حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے زیادہ بولنے پر خانقاہ سے نکال دیا الخہ واقعہ۔۔۔

33:00) آج جس شیخ سے جرے ہوئے ہیں اُس کی اطاعت ہی نہیں کرتی۔۔

37:46) اصلاح کی فکر نہیں جھوٹ بول رہے ہیں سب کو جھوٹا کردیا یعنی شیخ بھی جھوٹا ہے تو پھر یہاں آئے کیوں یہاں کے اصول جب آپ کو سمجھ نہیں آرہے تو کہیں اور جائیں۔۔۔

39:26) بعض لوگ دوسروں کی اصلاح میں اپنی اصلاح سے غافل رہتے ہیں۔۔

42:40) لذت اعتراف قصور کی فکر نہیں۔۔

45:59) سب سے بڑا دشمن نفس ہے یہ وی آئی پی بنا رہتا ہے۔۔

47:24) شیخ سے دوری کا عذاب کیا ہوا کہ گناہوں میں پھر مبتلا ہوگئے۔۔

47:44) ایک سونار کا واقعہ۔۔۔

50:46) اصلی حیاء یہ ہے کہ ہمارے پالنے والا اللہ تعالی ہمیں کسی نافرمانی میں نہ دیکھیں۔۔

56:57) جھوٹا اور چالاک لوگ اس راہ میں نہیں چل سکتے۔۔۔

59:58) شیخ کو اذیت مت دیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries