مجلس ۲۴ ستمبر       ۲ ۲۰۲ء عشاء   :اپنے اسٹاف کے ساتھ ظلم کرنا بہت بڑا گناہ ہے                   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:29) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

03:29) مایوسی سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔اللہ تعالیٰ کی معافی کا سمندر لامحدود ہے۔۔۔

06:26) حقیقتِ حیّا کیا ہے؟۔۔۔

07:09) زکوۃ ادا کرنے سے مال کم نہیں ہوتا بڑھتا ہے۔۔۔

07:48) شیطان کہتا ہیکہ ہم نیک نہ بنیں۔۔۔

09:53) صدقہ دینے سے متعلق ایک شخص کو حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

11:58) روزانہ صدقہ نکالیں چاہیے ایک روپیہ ہی کیوں نہ ہو۔۔۔

16:06) نہ جانے بلا لے پیا کس گھڑی تو رہ جائے تکتی کھڑی کی کھڑی

17:19) موبائل فون کے کتنے نقصانات ہیں۔۔۔

26:24) اپنے اسٹاف کو بھی نماز کا پابند بنائیں۔۔۔

34:05) رزّق اللہ کے فضل سے ملتا ہے۔۔۔

38:36) قرآن پا ک پڑھنا اللہ تعالیٰ سے باتیں کرنا ہے۔۔۔

41:07) جس شیخ سے مناسبت ہو اس کے ساتھ سفر کیوں نہیں کرتے؟۔۔۔

42:45) نماز پڑھنے سے کیا ملتا ہے؟سوچ بھی نہیں سکتے کہ کیا ملتا ہے۔۔۔

43:07) حضرت مولانا فضل الرحمان گنج مراد آبادی رحمہ اللہ کا قرآنِ پاک سے کیسا تعلق تھا۔۔۔واقعہ۔۔۔

44:23) اپنے اسٹاف سے زیادہ کام لینا اور اُن کو تڑیاں لگانا۔۔۔ایک دن مرنا بھی ہے۔۔۔

46:02) ظلم قیامت کے دن اندھیرے کی شکل میں آئے گا۔۔۔

51:50) اپنے اسٹاف کو نماز سیکھائیں ،قرآن پاک پڑھنا سیکھائیں۔۔۔

56:38) اللہ والوں کی صحبت سے قلب میں اعمالِ صالحہ کی ایک زبردست قوت و ہمت اور توفیق پید اہوجاتی ہے۔ چالیس چالیس سال سے انسان جس گناہ کو چھوڑنے کی طاقت نہ پاتا ہو اللہ والوں کے پاس چند دن رہ کرکے دیکھے کہ کیا ہوتا ہے۔

57:59) یعنی اگر انسان توبہ کرلے تو اللہ تعالیٰ کے یہاں گنہگار کی توبہ، گریہ و زاری، آہ وہ زاری اور ندامت کے آنسوئوں کی کیا قیمت ہے۔ اس کو سن لیجئے۔ جب گنہگار بندہ اپنے گناہوں کو یاد کرکے اللہ کے سامنے روتا ہے کہ اے خدا! مجھ سے غلطی ہوگئی، مجھے بخش دیجئے، مجھ کو معاف کردیجئے، مجھ کو ذلیل نہ کیجئے، مجھ کو سزا نہ دیجئے، میں کمزور ہوں، آپ کے دوزخ کے عذاب کی مجھ کو برداست نہیں ہے تو اس وقت اس کے آنسو شہیدوں کے خون کے برابر وزن کئے جاتے ہیں۔

01:00:34) والدین کا حق کوئی ادا نہیں کرسکتا ۔۔۔ساس کی خدمت سے متعلق کچھ خواتین کے واقعات۔۔۔

01:05:01) یہ مجلسیں قسمت ساز ہوتی ہیں۔۔۔

01:08:49) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries