مجلس ۲۵ ستمبر       ۲ ۲۰۲ء فجر   :پانچ نعمتیں                    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:42) شیخ المشاٗئخ ،شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کو دو گھنٹہ قبل اللہ تعالی نے کچھ باتیں قلب میں عطاء فرمائیں وہ پھر وہاں سے بھیجی حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی۔۔

02:05) وہ پانچ نعمتیں یہ ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ اولیاء اللہ کو عظیم الشان اور بے مثال پانچ نعمتیں عطا فرماتے ہیں : 1. تعلق مع اللہ : اللہ تعالیٰ کیساتھ ایک گہرا قلبی رابطہ، ایک نورانی رشتہ

2. درد دل : قلب میں اللہ کی محبت کا ایک درد دائمی

3. آہ و زاری یعنی اللہ کے خوف اور اللہ کی محبت میں رونا، گڑگڑانا٫ آنسو بہانا

4. لذت مناجات یعنی دعاؤں میں اپنے محبوب حقیقی سے ہمکلامی اور بوقت ہمکلامی اعلیٰ ترین لذت قرب محبوب سے سرشار ہونا

5. قلب شکستہ : ایک ٹوٹا ہوا دل

05:30) ذکر۔۔

09:42) حقوقِ شیخ پر نصیحت۔۔

13:00) گناہ سے بچنا،معاشرے کے ساتھ بہہ جارہے ہیں۔۔

14:18) بڑے مسائل ہیں ماں کا دل دکھایا ۔۔

14:56) بیوی سے ڈرتا ہے اللہ کا ڈر نہیں..عمرہ کرکے آئے اور ماں سے ملنے نہیں گئے۔۔

20:18) ماں باپ کے ستانے والے کو موت نہ آئے گی جب اُسی عذاب میں مبتلا نہ ہوجائے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries