مجلس ۲۵ ستمبر       ۲ ۲۰۲ء عشاء  : ہم  اسمارٹ فون اپنی اولاد کو دے کر تباہ کر رہے ہیں                      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:39) حسب معمول تعلیم۔۔

04:40) تعلیم کے بعد شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی اشعار کی کتاب فیضانِ محبت سے نعت شریف کے اشعار پڑھے گئے:۔ دیارِ مدینہ نظر ڈھونڈتی ہے دیارِ مدینہ ہیں دِل اور جاں بے قرارِ مدینہ وہ دیکھو اُحد میں شجاعت کا منظر شہیدوں کے خونِ شہادت کا منظر

05:57) حضرت عبداللہ بن سلام کا واقعہ اشعار کے درمیان بیان ہوا۔۔

09:44) قیامت کی پہلی علامت ۔۔

11:11) یوٹیوب پر کتنی گستاخیاں ہوئی ہیں اور یہودو نصاری نے شروع سے کتنا مسلمانوں کو ستایا اور آج تک ستارہے ہیں یوٹیوب پر گستاخیاں کرتے ہیں ہمارے سب سے برے دشمن ہیں اور یہی ہمارے دوست بنے ہوئے ہیں ۔۔

14:30) حضرت عبداللہ بن سلام کا واقعہ مکمل ہونے کے بعد اشعار دوبارہ پرھے گئے:۔ وہ ہے سامنے سبز گنبد کا منظر اسی میں تو آرام فرما ہیں سرور

15:42) موبائل سے متعلق نصیحت۔۔۔

19:34) خود برباد اور موبائل فون دے کر اوالاد کو بھی برباد کررہے ہیں۔۔

24:40) ماں باپ نے ہی حیاء ختم کردی اس لیے بیٹی گندے کپڑے پہن کر گھوم رہی ہے۔۔۔

25:40) خوش ہونا چاہیے کہ بیٹا حافظ بن رہا ہے عالم بن رہا ہے دین پر چل رہا ہے تو ایسی اولاد صدقہ جاریہ بنے گی لیکن ایسی اولاد پسند نہیں آتی اور جو لڑکیوں میں ہیں شراب پیتا ہے لیکن چونکہ ڈالر لاتا ہے پیسہ لاتا ہے تو اس سے اچھا کوئی نہیں۔۔

28:49) آج کتا کلچر کو ترجیح دے رہے ہیں۔۔

29:27) بچپن سے ہی ایسے گیم،کارٹون کہ بچپن سے ہی بچوں کو کتے بلی کی محبت دلوں میں ڈالی جارہی ہے۔۔

33:23) اشعار: یہیں سے تو اسلام پھیلا جہاں میں مدینہ کا شہرہ ہے ہفت آسماں میں نشانِ نبی ہے یہ مسجد قبا کی ہے قندیل طیبہ نبی کی ضیاء کی مدینہ کے دیوار و در دیکھتے ہیں عجب حال قلب و جگر دیکھتے ہیں یہ مسکن ہے شاہِ مدینہ کا اخترؔ فلک بوسہ زن ہے یہاں کی زمیں پر

39:41) سمارٹ فون کی وجہ سے آج اولاد تباہ ہورہی ہے۔۔

42:24) دین کو دین سمجھنا ہے ہم بکاو مال نہیں بنے۔۔

44:18) بڑی مونچھ رکھنا کیسا ہے؟

55:55) سمندر میں اللہ تعالی کی معرفت۔۔۔

59:23) ذکر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries