مجلس ۲۶ ستمبر       ۲ ۲۰۲ء عشاء   :والدین کا دل دکھانا اور ستانا بدبختی ہے                !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:20) بے ریش لڑکوں سے احتیاط کریں۔۔۔نصیحت۔۔۔

04:22) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

07:29) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

12:33) سیلاب کی وجہ سے لوگ کتنی تکلیف میں ہیں ان کے لیے خاص دُعا کریں۔۔۔

اجتماعی اور انفرادی توبہ کریں۔۔۔

20:42) اللہ کا ولی بننے کے لیے اللہ والوں کی صحبت اختیا رکریں۔۔۔

21:27) ہمارے کچھ دوست ہیں جن کے لیے دل چاہتا ہیکہ ان کو کچھ ذمہ داری دوں تاکہ وہ دین پھیلائیں لیکن اُن کے حالات معلوم نہیں اور نہ ہی کوئی رابطہ ہے۔۔۔

27:08) یو ٹیوب پر آکر لوگوں سے کہنا کہ میرا بیان سنو۔۔۔

28:23) یہ کہنا کہ میرا بیان رکھوائیں یہ جاہ ہے۔۔۔

34:07) بیان کے بعد کوئی ھدیہ نہیں ۔۔۔چندے ،ھدیے سے متعلق کچھ واقعات۔۔۔

37:10) یہ دیکھیں کہ ہمارا گہرا دوست کون ہے۔۔۔

39:29) ایک رسالے کا ذکر جس میں عنوان تھا پاگل کی دُنیا۔۔۔

40:18) موبائل کا نشہ سب سے بڑھ کر ہے۔۔۔

40:34) عظمتِ صحابہ رضی اﷲ عنہم: {اَلْمَرْأُ عَلٰی دِیْنِ خَلِیْلِہٖ فَلْیَنْظُرْ اَحَدُکُمْ مَنْ یُّخَالِلُ} (مسند احمد) لہٰذا کسی برے انسان کو دوست بناؤ گے تو برے بن جاؤ گے اور اچھے انسان کو دوست بناؤ گے تو اچھے ہوجاؤ گے، جیسا خلیل ہوگا ویسے اخلاق ہوجائیں گے۔ ایک دیہاتی نے میرے شیخ شاہ عبد الغنی صاحب رحمۃ اﷲ علیہ سے عرض کیا کہ حضور میرے آم کے پیڑ سے نیم کی شاخ متصل ہوکر گذر گئی، میرا سارا آم کڑوا ہوگیا تو دوستو ذرا دائیں بائیں دیکھتے رہو کہ تمہارے قلب کے قریب سے کسی بدعقیدہ ، بد عمل یا بداخلاق انسان کے قلب کی شاخ تو نہیں گذر رہی ہے۔

42:46) سمارٹ فون کا استعمال تنہائی میں کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟

44:16) مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا کہ دیکھو کہ جس کے اخلاق اچھے ہیں، جو اﷲ والے ہیں ان کے ساتھ ساتھ چلوتو اﷲ تک پہنچ جاؤ گے۔۔۔

44:43) سمارٹ فون کے نقصانات۔۔۔بعد میں رونا پڑتا ہے۔۔۔

47:53) یہ ایک اﷲ والے کا لکھنؤ میں علماء ندوہ سے خطاب تھا پھر یہ شعر پڑھا ؎ تنہا نہ چل سکو گے محبت کی راہ میں میں چل رہا ہوں آپ میرے ساتھ آئیے

48:47) اللہ نے علم کی دولت دی ہے لیکن دین پھیلانے کی فکر نہیں۔۔۔

52:00) رات دن گروپوں میں لگے ہوئے ہیں کیا اتنی نماز کی فکر ہے؟تلاوت کی فکر ہے؟۔۔۔

54:50) ماں باپ کا دل دُکھا کر شیخ سے معافی مانگنا۔۔۔یہ کون سی عقلمندی ہے؟۔۔۔

56:15) خواتین کا گروپ میں شامل ہونا۔۔۔

59:27) کیا گروپ کے بغیر زندگی نہیں گزرتی؟۔۔۔

59:48) دارالعلوم دل کے پگلنے کا نام ہے۔۔۔

01:01:31) تکلیف کبھی درجات بلند کرنے کے لیے آتی ہے۔۔۔

01:04:03) ماں باپ کا دل دُکھانا اور ان کو ستانہ بدبختی ہے۔۔۔

01:17:37) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries