مجلس یکم اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعشاء :توبہ سے متعلق مضامین         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:57) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

01:58) مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ عالم ہجر کو مرے تو نے وصال کردیا یعنی ہماری آہ کو واقف حال کردیا اپنا جہاں دکھا کے یوں محوجمال کردیا میری نظر میں یہجہاں خواب و خیال کردیا میرا پیام کہہ دیا جاکے مکاں سے لامکاں اے مری آہ بے نوا تو نے کمال کردیا میرے قویٰ تو اس قدر ہوتے ابھی نہ مضمحل اے دل مبتلائے غم تو نے نڈھال کردیا ذوق طلب بھی مختلف دہر میں دیکھتا رہا اخترؔ بے قرار نے تیرا سوال کردیا

09:51) ڈانٹ سے متعلق نصیحت۔۔۔کاش کہ یہ سمجھ لیں کہ ہمیں نہیں بلکہ ہمارے کام کو ڈانٹا جار ہا ہے۔۔۔

15:34) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔۔

16:42) اُستاد نے یا شیخ نے ڈانٹ لیا تو کیا ہوا؟۔۔۔

21:25) ماں سے بحث کرنے پر نصیحت۔۔۔ساس تو ماں ہے جس طرح ماں کا خیال رکھتی ہو اسی طرح ساس کا بھی خیال رکھو۔۔۔

25:30) بچوں کی بھی عزتِ نفس ہوتی ہے ان کے سامنے اُن کی برائی مت بیان کرو۔۔۔

27:50) ماں باپ کی وجہ سے تو ہمارا وجود ہے اُن ہی سے بحث کررہے ہیں۔۔۔

34:51) مرض جب پرانا ہوتو پھر علاج بھی تو دیر سے ہوگا۔۔۔

39:04) جب گناہ کو گناہ سمجھیں گے تو توبہ کریں گے نا۔۔۔

42:44) توبہ نصوح۔۔۔

44:16) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ توبہ کے بغیر کبھی بھی نہیں رہنا۔۔۔

45:07) دن میں اگر ستردفعہ بھی گناہ ہوجائیں تو معافی مانگنا نہیں چھوڑنا۔۔۔

46:23) سمارٹ فون سے متعلق کتاب کا ذکر کہ اس کا مضمون کہاں کہاں چھپا ہے۔۔۔

48:06) گناہ کی پاکی آنسو بہانا ہے اگر رونا نہ آئے تو رونے کی شکل ہی بنا لو۔۔۔

49:59) ماں باپ کی نافرمانی قُربِ قیامت کی نشانی ہے۔۔۔

51:04) توبہ سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔

52:43) جب اچھی صحبت کا اثر ہے تو پھر کیا بُری صحبت کا اثر نہیں ہوگا؟۔۔۔

54:25) توبہ سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔اللہ کی یاد میں تڑپنے والا ہمیشہ سکون میں رہتا ہے۔۔۔

01:01:54) ذکر کرنے والا اللہ تعالیٰ کی چوکھٹ کو کھٹکھٹا رہا ہے۔۔۔

01:04:23) حرام عشق کا انجام جُوتا ہے۔۔۔

01:15:26) لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔

01:17:24) حضرت مولانا آصف صاحب دامت برکاتہم سے متعلق ۔۔۔

01:20:15) دُعا ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries