مجلس۲۔اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر :گناہوں کی وجہ سے رزق تنگ ہو جاتا ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:50) اگر زیادہ دولت کسی کے پاس دیکھو اور وہ گناہوں میں مبتلا ہے تو یہ نعمت نہیں ہے بلکہ عذاب ہے اور اگر کسی کے پاس دولت کم ہے لیکن عمل کرتا ہے اللہ کو ناراض نہیں کرتا تو یہ نعمت ہے ۔۔

06:45) گناہوں کی وجہ سے رزق تنگ ہوجاتا ہے اس لیے رزق کی جگہ بہت زیادہ گناہوں سے بچنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔۔

09:22) ذکر کلمہ طیبہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries